تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَقِّق" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَقِّق

شق ہونے والا ؛ (طب) ایسی سخت اور سوکھی دوا وغیرہ کہ جب اس میں کیل وغیرہ ٹھوکیں تو وہ طول میں زیادہ پھٹ جائے ؛ بڑا گول دندانہ دار (پھٹا ہوا) مسّا

مُتَشَکِّک

۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔

مُتَشَکِّکانَہ

تشکک آمیز، متشکک انداز میں، شک کرنے والے کی طرح

مُتَشَکِّکین

متشکک کی جمع ؛ شک و شبہ کرنے والے ؛ لا ادری عقیدے کے پیرو یا قائل ۔

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُتَرَقِّق

رحم دل ، نرم دل والا ، رقیق القلب

مُتَشَوِّق

اُمیدوار ، آرزو مند ، خواہش مند ، طلب گار

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَحَقَّق

ثابت شدہ، ثبوت کو پہنچا ہوا، محقق، بالکل سچ

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَشَدِّد

سختی یا شد ت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

مُتَشَتِّت

अस्त-व्यस्त, गड़बड़, तितर- बितर, उद्विग्न, परीशान।।

مُنشِق

(طب) ناک میں دوا سڑکنے والا ، نسوق کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَقِّق کے معانیدیکھیے

مُتَشَقِّق

mutashaqqiq•मुतशक़्क़िक़

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: طب

اشتقاق: شَفِقَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَقِّق کے اردو معانی

صفت

  • شق ہونے والا ؛ (طب) ایسی سخت اور سوکھی دوا وغیرہ کہ جب اس میں کیل وغیرہ ٹھوکیں تو وہ طول میں زیادہ پھٹ جائے ؛ بڑا گول دندانہ دار (پھٹا ہوا) مسّا

Urdu meaning of mutashaqqiq

  • Roman
  • Urdu

  • shaq hone vaala ; (tibb) a.isii saKht aur suukhii davaa vaGaira ki jab is me.n kiil vaGaira Thoke.n to vo tuul me.n zyaadaa phaT jaaye ; ba.Daa gol dandaanaadaar (phaTaa hu.a) masah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَقِّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَقِّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone