تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَکّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَکّی

شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی

مُتَشَکّی نَظَر سے تَکْنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُتَشاکی

آپس میں جھگڑنے والے ، ایک دوسرے کی شکایت کرنے والے

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مُتَشَکّل

بنایا گیا ، بنایا ہوا ، پیدا کیا ہوا ؛ شکل بدلا ہوا ؛ خوب صورت

مُشْکی

(ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو

ماشْکی

مشک لے کر پانی بھرنے والا، سقّہ، بہشتی

مُشْتکیٰ

شکوہ، گلہ

مُشْتَکی

شکایت کرنے والا

مُتَشَکِّل

شکل اختیار کرنے والا، کوئی صورت اختیار کرنے والا، صورت پذیر

مُتَشَکِّک

۱۔ شک کرنے والا ، شبہ میں مبتلا یا پڑنے والا ۔

مُتَشَکِّر

شکر گزار، شکر ادا کرنے والا

مُتَشَوِّق

اُمیدوار ، آرزو مند ، خواہش مند ، طلب گار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَکّی کے معانیدیکھیے

مُتَشَکّی

mutashakkii•मुतशक्की

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَکّی کے اردو معانی

صفت

  • شکایت کرنے والا، گلہ شکوہ کرنے والا، جھگڑنے والا، شاکی
  • شک کرنے والا، شبہ کرنے والا، شک میں مبتلا

Urdu meaning of mutashakkii

  • Roman
  • Urdu

  • shikaayat karne vaala, gila shikva karne vaala, jhaga.Dne vaala, shaakii
  • shak karne vaala, shuba karne vaala, shak me.n mubatlaa

English meaning of mutashakkii

Adjective

मुतशक्की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिकायत करने वाला, गिला-शिकवा करने वाला, झगड़ने वाला
  • संदेह में पड़ने वाला, संदेह करने वाला, शक करने वाला, शंका में विलिप्त, शक्की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone