تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَحِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَحِّر

تبحر والا، علم کا بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل

مُتَبَحِّرُ العِلْم

علم کا سمندر ؛ بہت بڑا عالم ۔

مُتَبَخِّر

(طب) بخارات یا بھاپ بن کر اُڑنے والی دوا

مُتَبَصِّر

جو غور سے دیکھے یا سوچے ، ہوشیار ، چوکس ، سیانا ؛ وہ جو ہلال کو غور سے دیکھے

مُتَبَلِّر

(طبیعیات) جو شے وقتِ انجماد اشکالِ مجسم ریاضی میں سے کسی شکل کو قبول کرے ۔

مُتَبِّر

تباہ کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا

مُبْحَر

بحر یا سمندر کی طرح ، نمکین ، شور

متبور

تباہ، برباد

مُتَبَّر

جو تباہ یا برباد ہوچکا ہو

مُستَبحِر

پھیلا ہوا ، وسیع ؛ باتونی ، بہت باتیں کرنے والا

مبحر

بحر یا سمندر کی طرح

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَحِّر کے معانیدیکھیے

مُتَبَحِّر

mutabahhir•मुतबह्हिर

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَحِّر کے اردو معانی

صفت

  • تبحر والا، علم کا بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل

Urdu meaning of mutabahhir

  • Roman
  • Urdu

  • tabahhur vaala, ilam ka ba.Daa dariyaa, bahut ba.Daa aalam-o-faazil

English meaning of mutabahhir

Adjective

  • very learned, erudite, scholastic

मुतबह्हिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विद्या का समुद्र, प्रचंड विद्वान, विद्वत्तम, कृतमुख

مُتَبَحِّر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَحِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَحِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone