تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَضَحِّک" کے متعقلہ نتائج

مُتَضَحِّک

ہنسنے والا ، ٹھٹھا کرنے والا

مُتَضاحِک

ایک دوسرے پر ہنسنے والا، ایک دوسرے کے ساتھ ہنسنے والا

مَضْحَک

ہنسنے کا ایک ایسا انداز جس میں صرف دانت دکھائی دیں

مُضْحِک

(وہ واقعہ) یا چیز جس پر ہنسا جائے یا جس کا مذاق اڑایا جائے، مضحکہ خیز

مُضْحَک

ہنسی ، ٹھٹھا ، مذاق ، تمسخر ۔

مُتَضَرِّع

گریہ و زاری کرنے والا، گڑگڑانے والا، عاجزی کرنے والا

مَضْحَکَہ

ہنسی اُڑانے کا عمل، تمسخر، ٹھٹھا، مذاق

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُوضِحَہ

(جراحت) وہ جراحت یا زخم جس سے جلد پھٹ کر نیچے سے ہڈی دکھائی دیتی ہے ۔

مُضْحَک پَہْلُو

کوئی ایسا رخ یا موضوع یا ایسی بات جس میں تمسخر یا ہنسی مذاق کا رنگ ہو ۔

مُضْحَک اَنْداز

ہنسی مذاق کا طریقہ ، تمسخر والا طرز ، طور ۔

مُضْحَک رَوَیَّہ

رک : مضحک انداز ۔

مُضْحَک طَور پَر

ہنسی مذاق میں ؛ تمسخر سے ۔

تَحْرِیفِ مُضْحَک

عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کرکے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصرف و تبدیلی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَضَحِّک کے معانیدیکھیے

مُتَضَحِّک

mutazahhik•मुतज़हहिक

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: ضَحَكَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَضَحِّک کے اردو معانی

صفت

  • ہنسنے والا ، ٹھٹھا کرنے والا

Urdu meaning of mutazahhik

  • Roman
  • Urdu

  • ha.nsne vaala, ThaTTha karne vaala

मुतज़हहिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हँसने वाला, ठट्ठा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَضَحِّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَضَحِّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone