تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّحِد" کے متعقلہ نتائج

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَّحِد ہونا

یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِد البَطَن

ایک پیٹ کا حقیقی، ایک ہی پیٹ کا، ایک کوکھ سے جنم لینے والے

مُتَّحِد بِالذّات

حقیقت اور ذات میں ایک ہونا ، متحدالاصل ۔

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّحِدُ العُمْر

समवयस्क, एक आयु- वाले, बराबर की आयुवाले।

مُتَّحِدُ الخَیال

خیالات میں متفق، ایک ہی رائے رکھنے والے، ہم خیال

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

एक देश के रहने- वाले, सहदेशीय ।

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مُتَّحِدُ الاَصل

ایک ہی اصل یا بنیاد سے متعلق دو یا دو سے زیادہ چیزیں، ایک ہی اصل سے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّحِد کے معانیدیکھیے

مُتَّحِد

muttahid•मुत्तहिद

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَحَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَّحِد کے اردو معانی

صفت

  • اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

    مثال • دہشت گردی تبھی مٹے گی جب پوری دنیا متحد ہوگی

شعر

Urdu meaning of muttahid

  • Roman
  • Urdu

  • ittihaad rakhne vaala, muttfiq, mila hu.a, maKhluut, yaksaa.n

English meaning of muttahid

Adjective

मुत्तहिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एकता रखने वाला, सहमत, मिला हुआ, मिश्रित, एक समान

    उदाहरण • दहशतगर्दी (आतंकवाद) तभी मिटेगी जब पूरी दुनिया मुत्तहिद होगी

مُتَّحِد کے مترادفات

مُتَّحِد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّحِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّحِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone