تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرا لینا" کے متعقلہ نتائج

مُجْرا لینا

حساب میں لگا لینا، کاٹ لینا، محسوب کرلینا

مُکْرا لینا

جھٹلانا، سچے کوچھوٹا بنانا، جھوٹا یا باطل ثابت کرنا

مُہرَہ لینا

پیش پیش ہونا کی جگہ، پیش پیش ہونا، مورچہ لینا، کسی کام کا بیڑا اٹھانا

مُجرا دینا

حساب میں سے منہا کر دینا ، وضع کر دینا ، کاٹ دینا

مُجرا بَجا لانا

آداب بجا لانا، سلام عرض کرنا

مَر مَرا لینا

ختم ہو جانا ، مر جانا ۔

جیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا کام کاج

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

مِصْرَع لَگْنا

مصرع لگانا (رک) کا لازم ، گرہ لگنا ۔

مَجمَع لَگنا

ہجوم اکٹھا ہونا ، بھیڑ ہونا ، مجمع جمع ہونا ۔

مِصْرَع لَڑْنا

ایک شاعر کے مصرع کا دوسرے شاعر کے مصرع کے مطابق ہونا، کسی مصرعے میں توارد ہونا، دو شاعروں سے ایک جیسے مصرعے سرزد ہو جانا، نیز کسی بات میں مطابقت ہونا

میرا پینڈا کیوں لیا ہے

میرا پیچھا کیوں لیا ہے

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں

اقبال مندی میں سب کام بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرا لینا کے معانیدیکھیے

مُجْرا لینا

mujraa lenaa•मुजरा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُجْرا لینا کے اردو معانی

  • حساب میں سے منہا کر لینا ، وضع کر لینا ، کاٹ لینا
  • حساب میں لگا لینا، کاٹ لینا، محسوب کرلینا
  • سلام لینا ، آداب قبول کرنا ۔

Urdu meaning of mujraa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab me.n se minha kar lenaa, vazaa kar lenaa, kaaT lenaa
  • hisaab me.n laga lenaa, kaaT lenaa, mahsuub kar lenaa
  • salaam lenaa, aadaab qabuul karnaa

English meaning of mujraa lenaa

  • deduct (from)
  • to deduct (from), subtract (from)

मुजरा लेना के हिंदी अर्थ

  • सलाम लेना, आदाब क़बूल करना
  • हिसाब में लगा लेना, काट लेना, घटाना
  • हिसाब में से मिनहा कर लेना, वज़ा कर लेना, काट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone