تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرا دینا" کے متعقلہ نتائج

مُجرا دینا

حساب میں سے منہا کر دینا ، وضع کر دینا ، کاٹ دینا

مُجْرائی دینا

حساب میں سے منہا یا منہائی کر دینا ۔

مُجْرا لینا

حساب میں لگا لینا، کاٹ لینا، محسوب کرلینا

مُعَرّا کَر دینا

آزاد یا مبرا کر دینا ۔

مُجْرِم قَرار دینا

مجرم ٹھہرانا

جیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا کام کاج

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

مَشْوَرَہ دینا

صلاح دینا، رائے دینا

مُراد دینا

مراد پوری کرنا

مَنجھا دینا

کسی کام کو روک دینا، رکاوٹ ڈالنا

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُنہ مانْگی مُراد دینا

دلی خواہش پوری کرنا ، خاطرخواہ عطا کرنا ۔

میرا دِل بے دِل ہُوا دیکھ جَگَت کی ریت

دنیا کی بے وفائی اور خود غرضی دیکھ کر میں بہت پریشان ہوں

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرا دینا کے معانیدیکھیے

مُجرا دینا

mujraa denaa•मुजरा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُجرا دینا کے اردو معانی

  • حساب میں سے منہا کر دینا ، وضع کر دینا ، کاٹ دینا
  • ۔حساب میں لگادینا۔وضع کردینا۔حساب میں محسوب کردینا۔کاٹ دینا۔
  • ناچنا گانا ۔

Urdu meaning of mujraa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab me.n se minha kar denaa, vazaa kar denaa, kaaT denaa
  • ۔hisaab me.n laga denaa।vazaa kardenaa।hisaab me.n mahsuub kardenaa।kaaT denaa
  • naachnaa gaanaa

English meaning of mujraa denaa

  • give credit (for a sum), allow rebate
  • to give credit (for a sum), to grant an allowance, to allow an abatement or a deduction (to)

मुजरा देना के हिंदी अर्थ

  • नाचना गाना
  • हिसाब में से मिनहा कर देना, वज़ा कर देना, काट देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone