تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میڑھا" کے متعقلہ نتائج

میڑھا

مینڈھا، دنبہ

ٹیڑھا میڑھا

رک : ٹیڑھا ترچھا.

موڑھا

سر کنڈے کی بنی ہوئی کُرسی، سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بُنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کُرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا

میڑھی

diagonal, not staraight

مَیڑا

ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا

مَڑھا

مٹی کا بنا ہوا چھوٹا گھر، بڑی مڑھی

مِیْڑھی

= मेंड़

مِیْڑھ

पेशाब किया हुआ। मूता हुआ।

میڑھ

मेढ़ा।

میگھا

ابر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میٹھا

بھیڑ، مینڈھا

میڈھا

مینڈھا ؛ دنبہ ۔

مَڑھا ہُوا

چڑھا ہوا ڈھکا ہوا ۔

مَیڑا لینا

کروٹیں بدلنا

مَیڑا پھیرْنا

کھیت کی زمین ہل چلانے کے بعد ہموار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں میڑھا کے معانیدیکھیے

میڑھا

me.Dhaa•मेढ़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

میڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مینڈھا، دنبہ

صفت

  • ٹیڑھا کے بعد بطور تابع ِمہمل مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

میڈھا

مینڈھا ؛ دنبہ ۔

Urdu meaning of me.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • menDhaa, dumbaa
  • Te.Dhaa ke baad bataur taabe imahmal mustaamal

English meaning of me.Dhaa

Noun, Masculine

  • ram

मेढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर भेड़, मेष
  • एक प्रकार का चौपाया जो दिखने में भेड़ जैसा पर उससे बड़ा होता है

میڑھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone