تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mist" کے متعقلہ نتائج
mist کے لیے اردو الفاظ
mist کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- دھند
- کُہر
- کہرا
- نظر آنے والے آبی بخارات جو سطحِ_زمین پر یا اس کے قریب فضا میں معلق ہوتے ہیں
- آبی بخارات جو کسی سطح پر منجمد ہو کر اسے دھندلا دیتے ہیں
- (موسمیات) دھند جس میں افقی مرئیت (دیکھنے کی صلاحیت) ایک کلو_میٹر سے زیادہ مگر دو کلو_میٹر سے کم ہوتی ہے، جو چیز نظر کو مدھم، کم روشن، دھندلا کرے یا اس کی راہ میں رکاوٹ بنے
- آنکھوں کا پردہ
- آنکھوں کے سامنے کا پردہ
- ذرات کا بادل جیسے دھند سے مشابہ گرد کا بادل
- دھند سے ڈھانپنا
- بادلوں سے ڈھانپنا
- دھندلا کرنا
- تاریک کرنا
- دھندلا ہونا
- دھند آلود ہونا
- ترشح ہونا
- پھوار پڑنا
- بوندا_باندی ہونا
Urdu meaning of mist
- Roman
- Urdu
mist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- धुंद
- कुहर
- कोहरा
- नज़र आने वाले आबी बुख़ारात जो सत्ह-ए-ज़मीन पर या उसके क़रीब फ़ज़ा में मु'अल्लक़ होते हैं
- आबी बुख़ारात जो किसी सत्ह पर मुंजमिद हो कर उसे धुँदला देते हैं
- (मौसमियात) धुंद जिसमें उफु़क़ी मरइयत (देखने की सलाहियत) एक किलोमीटर से ज़ियादा मगर दो किलोमीटर से कम होती है, जो चीज़ नज़र को मद्धम, कम रौशन, धुँदला करे या उसकी राह में रुकावट बने
- आँखों का पर्दा
- आँखों के सामने का पर्दा
- ज़र्रात का बादल जैसे धुंद से मुशाबेह गर्द का बादल
- धुंद से ढाँपना
- बादलों से ढाँपना
- धुँदला करना
- तारीक करना
- धुँदला होना
- धुंद आलूद होना
- तरश्शुह होना
- फ़ुवार पड़ना
- बूँदा-बाँदी होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِستا
وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو
مِستری
ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد
mistle thrush
طوطی سے ملتا ہوا، ایک نسبۃً بڑا یورپی پرندہ جو mistletoe (امربیل) کے پھل کھاتا ہے، سینے پر چتّیاں ہوتی ہیں Turdus viscivorus.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mist)
mist
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔