تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mistake" کے متعقلہ نتائج
mistake کے لیے اردو الفاظ
mistake کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- غلطی/ خطا/ قصور کرنا
- بھولنا
- چوکنا
- پہچاننے میں غلطی کرنا
- غلط انتخاب کرنا
- حقائق کے بر_عکس سمجھنا
- غلط اندازہ کرنا
- غلط تعبیر یا تفسیر کرنا
- غلط قیمت لگانا
- قدر_و_قیمت میں غلطی کرنا
- غلط_فہمی کا شکار ہونا
- غلطی پر ہونا
- قصور_وار ہونا
- غلطی
- خطا
- سہو
- غلط_فہمی
- دھوکا
- ناکافی علم، بے_پروائی
- بے_توجہی وغیرہ کی وجہ سے رائے، فیصلے، اندازے یا سمجھنے کی غلطی
- بلا_ارادہ سرزد ہونے والا فعل غلط
mistake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- ग़लती/ ख़ता/ क़ुसूर करना
- भूलना
- चूकना
- पहचानने में ग़लती करना
- ग़लत इंतिख़ाब करना
- हक़ाइक़ के बर-'अक्स समझना
- ग़लत अंदाज़ा करना
- ग़लत ता'बीर या तफ़्सीर करना
- ग़लत क़ीमत लगाना
- क़द्र-ओ-क़ीमत में ग़लती करना
- ग़लत-फ़हमी का शिकार होना
- ग़लती पर होना
- क़सूर-वार होना
- ग़लती
- ख़ता
- सह्व
- ग़लत-फ़हमी
- धोका
- नाकाफ़ी 'इल्म, बे-परवाई
- बे-तवज्जुही वग़ैरा की वजह से राय, फ़ैसले, अंदाज़े या समझने की ग़लती
- बिला-इरादा सरज़द होने वाला फे़'ल ग़लत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mistake)
mistake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔