تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِستری" کے متعقلہ نتائج

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

مِسْطَری

مسطر (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ۔

مِستَری خانَہ

جہاں دستکاری کا کام ہوتا ہے ، کارخانہ ۔

مِستَری گِیری

مستری کا کام یا پیشہ ، کاری گری

مُستَرِیح

(تصوف) وہ شخص جس کو اﷲ نے ہر قدر پر مطلع کیا ہو

راج مِسْتَری

عِمارت بنانے والے مزدوروں کا سربراہ .

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مُستر

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا، گپت

مُسْتَعاری

مستعار (رک) سے منسوب یا متعلق، عار یتہً یا مستعار لیا ہوا؛(مجازا ً) عارضی، چند روزہ

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مَسُوری

ہندوستانی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع دہرادون ضلع کا ایک پہاڑی اسٹیشن اور میونسپل بورڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِستری کے معانیدیکھیے

مِستری

mistri•मिस्त्री

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مِستری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد
  • (مجازا ً) ماہر کاریگر، کسی پیشہ کا کاری گر، ہر ایک کا ری گر، باورچی

Urdu meaning of mistri

  • Roman
  • Urdu

  • maasTar, bamaanii afsar se big.Daa hu.a, ahal hirfa ka ustaad, dastkaaro.n ka sardaar, ba.Dha.iyo.n ka ya muammaaro.n vaGaira ka ustaad
  • (mujaazaa ) maahir kaariigar, kisii peshaa ka kaariigar, har ek ka raigar, baavarchii

English meaning of mistri

Noun, Masculine

मिस्त्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उस्ताद, किसी पेशा का कारीगर, हर एक कारीगर, मास्टर, माहिर कारीगर, कुशल श्रमिक, मैकेनिक, राजमिस्त्री

مِستری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِستری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِستری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone