تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْت" کے متعقلہ نتائج

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مَسْت ہونا

۔۱۔ مخمور ہونا۔ متوالا ہونا۔ نشے میں چور ہونا ۲۔ بے ہوش ہونا۳۔ اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ مغرور ہونا ۴۔شہوت میں بھرنامدھ پر آنا ۵۔ جوانی میں بھرنا۔ جوش پر آنا ۶۔خوش ہونا۷۔دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا۔ مجذوب ہونا۔

مَسْت رَہنا

مخمور ہونا ، نشے میں رہنا ؛ مگن رہنا ۔

مَسْت کُن

مست کرنے والا ، نشے کی کیفیت پیدا کرنے والا ، مدہوش کرنے والا ۔

مَسْت پَن

(تصوف) سالک ، مستغرق

مَسْت بوک

مستی میں بھرا ہوا بکرا

مَسْت ہاتھی

۔ جو ہاتھی مستی میں دیوانہ ہو۔؎

مَسْت چَنْگ

گانے بجانے میں محو، عیش و عشرت میں غرق

مَسْت مَہِینا

۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔

مَسْت پِیالَہ

نشے کا پیالہ، شراب کا جام

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسْت مَلَنگ

لاپرواہ شخص

مَسْت گام

نشے کی حالت میں یا ناز و انداز سے چلنے والا ۔

مَسْت قَلَندَر

درویش صفت، جو اپنی دھن میں مگن ہو اور کسی کی پروا نہ رکھتا ہو، بے نیاز، بے پروا، فقیر، درویش مستغنی، یادِالٰہی میں محو دیوانہ شخص

مَسْتَک

ماتھا، پیشانی

مَسْتِ اَزَل

قدرتی مست، کامل مست، مست ازلی

مَسْت آدمی

وہ آدمی جو نشے میں چور ہو، مخمور آدمی

مَسْت آواز

مست کر دینے والی آواز، وہ آواز جو سننے والوں کے دل میں اثر کرے یا ان کے دلوں میں سرور اور نشہ سا پیدا کرے

مَسْت مَولا

آزاد طبع، بے پروا آدمی، لااُبالی شخص، بے سدھ آدمی

مَسْتِ نَظَر

نشیلی آنکھ والا ؛ (مجازا ً) معشوق ۔

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتِ ظُہُور

تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَسْتَکی

مستک (رک) سے منسوب یا متعلق ، سر یا پیشانی کا ، سامنے کا

مَسْت کاٹھی

(چوری ٹھگی وغیرہ) آہستہ بات چیت

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسْت جَوانی

جوشِ جذبات سے بھری ہوئی جوانی، پُرشہوت جوانی

مَسْتُول

جہاز یاکشتی کا ستون، بادبان، جہاز یا کشتی کا ستون جس پر بادبان باندھا جاتا ہے، بلند اور موٹا لوہے یا لکڑی کا کھمبا جس پر جھنڈا نصب کیا جائے

مَسْتی ہونا

رک : مستی اُٹھنا

مَسْت خِرامی

مستی یا ناز و انداز سے چلنے کا عمل، اِترا اِترا کے چلنا

مَسْتِ راح

intoxicated

مَسْتِ حال

اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔

مَسْتَقْرِض

(فقہ) قرض لینے والا ، اُدھار لینے والا ، قرض دار ، مقروض ۔

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْتَک سَنک

(سالوتری) وہ بھونری جو گھوڑے کی پیشانی پر ہوتی ہے اور اثرات میں بالاتفاق متوسط سمجھی جاتی ہے ۔

مَسْتُورِیَّت

مستور (رک) ہونا ؛ (حیوانیات) ظاہری کلی مشابہت (دو جانوروں میں)

مَسْت کَر دینا

بے خود کر دینا ، مدہوش بنا دینا

مَسْتُورات

پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

مَسْتی کا عالَم

نشے کی حالت ۔

مَسْتِ خواب

خوابیدہ ، سویا ہوا ، خواب میں مستغرق ؛ (مجازاً) غافل ، لاپروا ۔

مَسْتِ مُدام

(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا

مَسْتِ طافِح

بدمست، نشے میں چور

مَسْتُورِیَتی

(حیوانیات) مستوریت (رک) سے منسوب ، مستوریت کا ، ظاہری کلی مشابہت کا ، مستوری ۔

مَسْتِ شَراب

شراب کا نشہ، نشے میں چور، شراب پی کر بد مست ہونا

مَسْتِ خَراب

(طب) نشہء شراب سے چُور

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

مَسْتِ خِرام

مستی میں چلنے والا ، اتراہٹ کی چال میں مستغرق ۔

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

مَسْتی آنا

شہوت کا عود کرنا ، ترنگ آنا ، شہوت میں بھرنا

مَسْتی سَوار ہونا

جوش یا جذبے کا شدت سے طاری ہونا ۔

مَسْتی طاری ہونا

کیف و سرور کا اثر ہونا ۔

مَسْتیٔ گُفْتار

پُرجوش تقریر یا وعظ

مَسْتی میں چُور ہونا

بہت زیادہ کیف و سرور میں ہونا ۔

مَسْتی کَرْنا

۱۔ مست ہو جانا ، ترنگ میں آنا ، اٹکھیلیاں کرنا ۔

مَسْتی لَگْنا

مستی میں آنا ، مست ہونا ؛ حرام سر پر چڑھنا

مَسْتوں کے گھوڑے

نہایت احمق ، بے وقوف لوگ

مَسْتی اُٹْھنا

مجامعت کو دل چاہنا ، جماع کی خواہش ہونا ، شہوت کا زور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْت کے معانیدیکھیے

مَسْت

mastमस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَسْت کے اردو معانی

صفت

  • نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور
  • سرشار، بیخود، مدہوش
  • خوش، مگن، بشاش، کیف میں ڈوبا ہوا
  • اپنے کام میں محو، مستغرق
  • (مجازا ً) عاشق، اپنی دھن میں غرق
  • جوانی سے بھرا ہوا، پُر شہوت، شہوت سے مغلوب
  • بے قابو، مجنوں، پُرزور
  • مجذوب، دیوانہ، مجنوں، صاحب حال
  • بے پروا، مستغنی
  • مغرور، متکبر
  • سرور اور نشے والا، مست کر دینے والا (جیسے آواز ، ہوا وغیرہ)
  • (ف) ہوشیار کا مقابل ۱۔متوالا، سرمست، نشہ میں چور، مخمور ۲۔ پرشہوت ۔جوانی سے بھرا ہوا ۳۔ سرشار، بے خود، بے ہوش، مدہوش ۴۔ مجذوب، مجنوں، دیوانہ ۵۔ خوش، بشاش ۶۔ بے پروا، ۷مغرور، متکبر

اسم، مذکر

  • وہ جانور جو مستی پر آیا ہوا ہو
  • (تصوف) سالک، مستغرق

شعر

Urdu meaning of mast

  • Roman
  • Urdu

  • nashe me.n chuur, matvaalaa, madh maata, maKhmuur
  • sarshaar, biiKhod, madhosh
  • Khush, magan, bashshaash, kaif me.n Duubaa hu.a
  • apne kaam me.n mahv, musatGarqi
  • (mujaazaa ) aashiq, apnii dhan me.n Garq
  • javaanii se bhara hu.a, par shahvat, shahvat se maGluub
  • beqaabuu, majnuun, purazor
  • majzuub, diivaanaa, majnuun, saahib haal
  • beparva, mustaGnii
  • maGruur, mutakabbir
  • suruur aur nashe vaala, mast kar dene vaala (jaise aavaaz, hu.a vaGaira)
  • (pha) hoshyaar ka muqaabil १।matvaalaa, sarmast, nasha me.n chuur, maKhmuur २। par shahvat ।javaanii se bhara hu.a ३। sarshaar, bekhud, behosh, madhosh ४। majzuub, majnuun, diivaanaa ५। Khush, bashshaash ६। beparva, ७maGruur, mutakabbir
  • vo jaanvar jo mastii par aaya hu.a ho
  • (tasavvuf) saalik, musatGarqi

English meaning of mast

मस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तल्लीन, परायण, मगन, लीन
  • नशे में चूर, मदोन्मत्त, उन्मत्त, मतवाला, कामातुर, निश्चेष्ट, अचेत, बेखबर, बेसुध, बहुत अधिक प्रसन्न, लाउबाली, बेपर्वा, निस्पृह
  • नशे में चूर, मतवाला, कामुक
  • जो मद या नशे से युक्त या प्रभावित हो, जैसे-मस्त आँखें
  • आशिक़, अपनी धुन में डूबा
  • दीवाना, मजनूं, साहिब-ए-हाल
  • नशे में चूर, मतवाला, मधमाता
  • बेक़ाबू , मजनूं , पुरज़ोर
  • मद या नशे में चूर; मदोन्मत्त; मतवाला; मनमौजी
  • लापरवाह; बेफ़िक्र
  • जिसकी संभोग की इच्छा प्रबल हो रही हो
  • सदा प्रसन्न रहने वाला; निश्चिंत रहने वाला; आनंदित
  • पूरी तरह से लीन
  • अनुरक्त; आसक्त।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जानवर जो मस्ती पर आया हुआ हो
  • (सूफ़ीवाद) पथिक, डूबा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مَسْت ہونا

۔۱۔ مخمور ہونا۔ متوالا ہونا۔ نشے میں چور ہونا ۲۔ بے ہوش ہونا۳۔ اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ مغرور ہونا ۴۔شہوت میں بھرنامدھ پر آنا ۵۔ جوانی میں بھرنا۔ جوش پر آنا ۶۔خوش ہونا۷۔دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا۔ مجذوب ہونا۔

مَسْت رَہنا

مخمور ہونا ، نشے میں رہنا ؛ مگن رہنا ۔

مَسْت کُن

مست کرنے والا ، نشے کی کیفیت پیدا کرنے والا ، مدہوش کرنے والا ۔

مَسْت پَن

(تصوف) سالک ، مستغرق

مَسْت بوک

مستی میں بھرا ہوا بکرا

مَسْت ہاتھی

۔ جو ہاتھی مستی میں دیوانہ ہو۔؎

مَسْت چَنْگ

گانے بجانے میں محو، عیش و عشرت میں غرق

مَسْت مَہِینا

۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔

مَسْت پِیالَہ

نشے کا پیالہ، شراب کا جام

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسْت مَلَنگ

لاپرواہ شخص

مَسْت گام

نشے کی حالت میں یا ناز و انداز سے چلنے والا ۔

مَسْت قَلَندَر

درویش صفت، جو اپنی دھن میں مگن ہو اور کسی کی پروا نہ رکھتا ہو، بے نیاز، بے پروا، فقیر، درویش مستغنی، یادِالٰہی میں محو دیوانہ شخص

مَسْتَک

ماتھا، پیشانی

مَسْتِ اَزَل

قدرتی مست، کامل مست، مست ازلی

مَسْت آدمی

وہ آدمی جو نشے میں چور ہو، مخمور آدمی

مَسْت آواز

مست کر دینے والی آواز، وہ آواز جو سننے والوں کے دل میں اثر کرے یا ان کے دلوں میں سرور اور نشہ سا پیدا کرے

مَسْت مَولا

آزاد طبع، بے پروا آدمی، لااُبالی شخص، بے سدھ آدمی

مَسْتِ نَظَر

نشیلی آنکھ والا ؛ (مجازا ً) معشوق ۔

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتِ ظُہُور

تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَسْتَکی

مستک (رک) سے منسوب یا متعلق ، سر یا پیشانی کا ، سامنے کا

مَسْت کاٹھی

(چوری ٹھگی وغیرہ) آہستہ بات چیت

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسْت جَوانی

جوشِ جذبات سے بھری ہوئی جوانی، پُرشہوت جوانی

مَسْتُول

جہاز یاکشتی کا ستون، بادبان، جہاز یا کشتی کا ستون جس پر بادبان باندھا جاتا ہے، بلند اور موٹا لوہے یا لکڑی کا کھمبا جس پر جھنڈا نصب کیا جائے

مَسْتی ہونا

رک : مستی اُٹھنا

مَسْت خِرامی

مستی یا ناز و انداز سے چلنے کا عمل، اِترا اِترا کے چلنا

مَسْتِ راح

intoxicated

مَسْتِ حال

اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔

مَسْتَقْرِض

(فقہ) قرض لینے والا ، اُدھار لینے والا ، قرض دار ، مقروض ۔

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْتَک سَنک

(سالوتری) وہ بھونری جو گھوڑے کی پیشانی پر ہوتی ہے اور اثرات میں بالاتفاق متوسط سمجھی جاتی ہے ۔

مَسْتُورِیَّت

مستور (رک) ہونا ؛ (حیوانیات) ظاہری کلی مشابہت (دو جانوروں میں)

مَسْت کَر دینا

بے خود کر دینا ، مدہوش بنا دینا

مَسْتُورات

پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

مَسْتی کا عالَم

نشے کی حالت ۔

مَسْتِ خواب

خوابیدہ ، سویا ہوا ، خواب میں مستغرق ؛ (مجازاً) غافل ، لاپروا ۔

مَسْتِ مُدام

(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا

مَسْتِ طافِح

بدمست، نشے میں چور

مَسْتُورِیَتی

(حیوانیات) مستوریت (رک) سے منسوب ، مستوریت کا ، ظاہری کلی مشابہت کا ، مستوری ۔

مَسْتِ شَراب

شراب کا نشہ، نشے میں چور، شراب پی کر بد مست ہونا

مَسْتِ خَراب

(طب) نشہء شراب سے چُور

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

مَسْتِ خِرام

مستی میں چلنے والا ، اتراہٹ کی چال میں مستغرق ۔

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

مَسْتی آنا

شہوت کا عود کرنا ، ترنگ آنا ، شہوت میں بھرنا

مَسْتی سَوار ہونا

جوش یا جذبے کا شدت سے طاری ہونا ۔

مَسْتی طاری ہونا

کیف و سرور کا اثر ہونا ۔

مَسْتیٔ گُفْتار

پُرجوش تقریر یا وعظ

مَسْتی میں چُور ہونا

بہت زیادہ کیف و سرور میں ہونا ۔

مَسْتی کَرْنا

۱۔ مست ہو جانا ، ترنگ میں آنا ، اٹکھیلیاں کرنا ۔

مَسْتی لَگْنا

مستی میں آنا ، مست ہونا ؛ حرام سر پر چڑھنا

مَسْتوں کے گھوڑے

نہایت احمق ، بے وقوف لوگ

مَسْتی اُٹْھنا

مجامعت کو دل چاہنا ، جماع کی خواہش ہونا ، شہوت کا زور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone