تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِشْٹ" کے متعقلہ نتائج

مِشْٹ

چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

مُشْٹ

چوری، لوٹ مار، سرقہ

مَشْٹ

جو بھول گیا ہو

مُشْٹ آنا

مٹھی میں آنا ، ہاتھ میں آنا ، پکڑا جانا

مُشْٹ مار

چور ، سارق

مَشْٹ مارنا

چپ رہنا ، خاموش رہنا ، سنی اَن سنی کر دینا ، گھنی سادھنا ، چپ سادھنا ، دم کو لے رہنا

مُشْٹ مار کَر بَیٹْھنا

دوہرا ہو کر بیٹھنا ، گھٹنوں پر سر رکھ کر اور ہاتھوں کو گھٹنوں کے گرد رکھ کر بیٹھنا

مَشْٹ مارے جانا

چپ چاپ چلے جانا ، اپنی دُھن میں چپ چاپ چلے جانا

مِشْٹان

مٹھائی، لذیذ کھانا

مُشْٹا

(جلد سازی) جلد سازوں کی موگری ، تھاپی

مُشْٹِک

سنار

مُشْٹَنْڈا

مسٹنڈا، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُشْٹَنڈی

۔موٹا۔ اور فربہ آدمی ہٹّا کٹّا۔

مَٹ

(مجازاً) مکان ۔

ماٹ

بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِشْٹ کے معانیدیکھیے

مِشْٹ

mishT•मिश्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مِشْٹ کے اردو معانی

 

  • چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

Urdu meaning of mishT

  • Roman
  • Urdu

  • chhi.Dkaa hu.a, giilaa, nam ; miiThaa, shiirii.n, laziiz, Khushagvaar ; miThaa.ii, laziiz khaanaa

मिश्ट के हिंदी अर्थ

 

  • छिड़का हुआ, गीला, नम; मीठा; स्वादिष्ट, सुस्वाद, मनोवांछित, रुचिकर, मिठाई, स्वादिष्ट खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone