تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mistress" کے متعقلہ نتائج
mistress کے لیے اردو الفاظ
mistress کے اردو معانی
اسم
- مالکن
- صاحبِ اختیار مالکن خصوصاً خاندان، گرہستی، جاگیر یا مدرسے کی سربراہ
- کسی بھی معاملے میں غلبے یا برتری کی حامل خاتون
- داشتہ
- محبوبہ
- رکھیلی
- حرم
- وہ عورت جو کسی مرد کے ساتھ غیر قانونی/ ناجائز طور پر رہ رہی ہو، خصوصاً جب مرد اس کی کفالت کرتا ہو
- کسی جانور یا سابقہ ایام میں غلام کی مالکن
- کوئی مؤنث جو حکمرانی کرے
- کسی شعبے میں ماہر خاتون
- ماہرہ
- عالمہ
- (زیادہ تر برطانوی) مُعلّمہ
- اُستانی
mistress के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मालकिन
- साहिब-ए-इख़्तियार मालकिन ख़ुसूसन ख़ानदान, गृहस्ती, जागीर या मदरसे की सरबराह
- किसी भी मु'आमले में ग़लबे या बरतरी की हामिल ख़ातून
- दाश्ता
- महबूबा
- रखेली
- हिर्म
- वो 'औरत जो किसी मर्द के साथ गै़र-क़ानूनी/ नाजाएज़ तौर पर रह रही हो, ख़ुसूसन जब मर्द उसकी किफ़ालत करता हो
- किसी जानवर या साबिक़ा अय्याम में ग़ुलाम की मालकिन
- कोई मुअन्नस जो हुक्मरानी करे
- किसी शो'बे में माहिर ख़ातून
- माहिरा
- 'आलिमा
- (ज़ियादा-तर बर्तानवी) मु'अल्लिमा
- उस्तानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mistress)
mistress
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔