تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْطر" کے متعقلہ نتائج

مِسْطر

وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ

مُسَطَّر

وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ

مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ (کاغذ) جس پر خطوط کھنچے ہوں ۔

مِسْطَر کَش

سطر کھینچنے والا ، لائن ڈالنے والا ۔

مِسْطَر کَرنا

رک : مسطر بنانا ۔

مِسْطَر بَنانا

وہ کاغذ جس پر موٹی سیاہ لکیریں کھینچی ہوتی ہیں اور اس پر دوسرا کاغذ رکھ کر لکھتے ہیں

مِسْطَر کِھینْچْنا

مسطر سے لکیریں یا سطریں بنانا ۔

مِسْطَری

مسطر (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ۔

خَطِّ مِسطَر

پیمانہ ، ایک فٹ کے پیمانہ پر پائی جانے والی لکیر یا نِشانات.

کاغَذِ مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ کاغذ جس پر لکیریں کھنچی ہوئی ہوں ، کتابت کا کاغذ ؛ (کنایۃً) خستہ ، کمزور.

تارِ مِسْطَر

وہ دھاگا جو مسطر میں لگاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْطر کے معانیدیکھیے

مِسْطر

mistarमिस्तर

نیز : مُسَطَّر

وزن : 22

موضوعات: خطاطی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِسْطر کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ
  • وہ وصلی یا دفتی جس پر موٹی ڈور سے حدیں بناتے ہیں تاکہ کاغذ پر اس کے نشانات حدوں کے مطابق ہوجائیں اور کتابت حدوں کے اندر ہو سکے
  • (خطاطی) وہ کاغذ جس پر موٹی سیاہ لکیریں کھنچی ہوتی ہیں اور اس پر دوسرا کاغذ رکھ کر لکھتے ہیں
  • (خطاطی) وہ خاص قسم کے زرد رنگ کا کاغذ جس پر لیتھو کی چھپائی کے لیے خاص سیاہی سے کاتب لکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of mistar

  • Roman
  • Urdu

  • vo aalaa jis se Khutuut ya satre.n banaa.ii jaa.en, satre.n darust karne ka aalaa
  • vo vaslii ya daftii jis par moTii Dor se hade.n banaate hai.n taaki kaaGaz par is ke nishaanaat hado.n ke mutaabiq hojaa.e.n aur kitaabat hado.n ke andar ho sake
  • (Khattaatii) vo kaaGaz jis par moTii syaah lakiire.n khinchii hotii hai.n aur is par duusraa kaaGaz rakh kar likhte hai.n
  • (Khattaatii) vo Khaas kism ke zard rang ka kaaGaz jis par liitho kii chhupaa.ii ke li.e Khaas syaahii se kaatib likhte hai.n

English meaning of mistar

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • a lined or ruled paper, foot-rule

मिस्तर के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ जिस पर सतरें बनाने के लिए डोरे लगा देते हैं

مِسْطر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْطر

وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ

مُسَطَّر

وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ

مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ (کاغذ) جس پر خطوط کھنچے ہوں ۔

مِسْطَر کَش

سطر کھینچنے والا ، لائن ڈالنے والا ۔

مِسْطَر کَرنا

رک : مسطر بنانا ۔

مِسْطَر بَنانا

وہ کاغذ جس پر موٹی سیاہ لکیریں کھینچی ہوتی ہیں اور اس پر دوسرا کاغذ رکھ کر لکھتے ہیں

مِسْطَر کِھینْچْنا

مسطر سے لکیریں یا سطریں بنانا ۔

مِسْطَری

مسطر (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ۔

خَطِّ مِسطَر

پیمانہ ، ایک فٹ کے پیمانہ پر پائی جانے والی لکیر یا نِشانات.

کاغَذِ مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ کاغذ جس پر لکیریں کھنچی ہوئی ہوں ، کتابت کا کاغذ ؛ (کنایۃً) خستہ ، کمزور.

تارِ مِسْطَر

وہ دھاگا جو مسطر میں لگاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْطر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْطر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone