تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلانا" کے متعقلہ نتائج

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مِل آنا

ملاقات کر کے واپس آ جانا ۔

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مالَنی

شاعری: سویا چھند کا ایک نام

مَولانا

ہمارے مولا

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

آ مِلْنا

آنا اور ملاقات کرنا

مَلِینا

ملک ہسپانیہ (اسپین) کے میرینوٹامی مینڈھے (بھیڑ) کی اُون سے بنا ہوا اعلیٰ اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مِلونی

کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مالِینَہ

(رک) مالیدہ معنی نمبر ۲ ۔

moline

نسبی نشانات: صلیبی نشان جس کے سرے چپٹے کرکے پیچھے موڑ دیے گئے ہوں۔.

مَلاعِنَہ

ملعون لوگ، قابل لعنت لوگ، گنہ گار لوگ

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مُلاّنے

مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مال آنا

سودا گری کا مال دوسری جگہ سے لایا جانا

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

مُلاعَنَہ

لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

مُلاعِنَہ

لعن طعن کرنے والی بیوی ۔

مِل لینا

ملاقات کر لینا ۔

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

مُلّانی

مُلّا کی تانیث، ملاکی بیوی

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

کَڑِیاں مِلانا

سلسلہ قائم کرنا ، مربوط کرنا.

جوڑا مِلانا

رک : جوڑ ملانا

جوڑ مِلانا

جوڑ ملنا (رک) کا تعدیہ۔

لَڑ مِلانا

سلسلہ ملانا، تعلق پیدا کرنا، ربطہ کرنا، دوستی کرنا، یارانہ گانٹھنا، سینے کے لیے دونوں کوروں یا کناروں کو ملانا

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

لَڑْھ مِلانا

۔(کنایۃً) سلسلہ پیدا کرنا۔ تعلق پیدا کرنا۔ میل جول پیدا کرنا۔

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

گھڑی مِلانا

سُست یا تیز چلتی ہوئی گھڑی کو صحیح گھڑی کے وقت کے مطابق کرنا، گھڑی کا وقت درست کرنا، گھڑی کا وقت صحیح کرنا

آواز مِلانا

(موسیقی) لوگوں یا سوز خوانوں کا سر سے سر ملانا

کاغذ مِلانا

حساب کا مقابلہ کرنا، حساب جانْچنا، پڑتال کرنا، جائزہ لینا

پاوں مِلانا

ساتھ ساتھ چلنا ۔

قَدَم مِلانا

دو یا دو سے زیادہ آدمیوں کا دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پیر ملا کر چلنا ، پان٘و سے پان٘و ملانا ، ساتھ ساتھ چلنا .

نَظریں مِلانا

نظربازی کرنا

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

رَدّا مِلانا

(معماری) چُنائی کی تہ کو تہ کے ساتھ صحیح کرنا.

کَنْکَوّا مِلانا

(پتن٘گ بازی) اپنے کنکوے کو مخالف کے کنکوے کے برابر لے جانا

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

نَظَر مِلانا

نظر سے نظر ملانا، آمنے سامنے ہو کر دیکھنا، چہرے کو بغور دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلانا کے معانیدیکھیے

مِلانا

milaanaaमिलाना

اصل: ہندی

وزن : 122

محاورہ

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مِلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا
  • موافقت پیدا کرنا، میل جول بڑھانا، ربط و ضبط کرنا،
  • ملاوٹ کرنا ، آمیزش کرنا (کوئی نقصان دہ چیز) ۔
  • فرق یا امتیاز کرنا ، موازنہ کرنا ، مقابلہ کرنا ، تفاوت معلوم کرنا ۔
  • تطابق کرنا ، پڑتال کرنا ، جانچنا (مناسبت یا مشابہت کے لیے)
  • مشابہت یایکسانیت پیدا کر دینا ، نقل کو ایسا بنا دینا کہ اصل سے مشابہ یا بالکل ویسی ہو جائے ، مثل بنانا ، تشبیہ دینا
  • ہم رتبہ قرار دینا ، برابر یا ہمسر بنانا ، برابری کا درجہ دینا ۔
  • ایک چیز کو دوسری سے متصل کرنا ، جوڑنا ، منسلک کرنا
  • ملاپ کرنا ، جھگڑا چکا کے اتحاد کرانا ، اختلافات دور کرانا ، گلے ملوانا ۔
  • ملاقات کرانا ، واقفیت یا شناسائی کرانا ، متعارف کرانا غالباً ننھے خان صاحب یعنی کرم اﷲ خان صاحب مرحوم نے انھیں مولوی سید علی حسن سے ملایا
  • وصال کرانا ، ارتباط پیدا کرانا ۔
  • مرد کو عورت سے یا عورت کو مرد سے واقف کرانا ، آشنائی کرانا ۔
  • ۔ ۸۔ اختلاط کرانا ، جفتی کرانا ۔
  • رسائی کرانا ، پہنچانا ۔
  • ۔ شامل کرنا ، ملحق کرنا ، شریک کرنا ؛ نتھی کرنا ، منسلک کرنا ؛ جیسے : کاغذ مسل میں لگانا ۔
  • ۔ نتیجہ نکالنے کے لیے دو امور یا اشیا کو بیک وقت ذہن میں یا پیش نظر رکھنا ۔
  • ۔ ہمنوا بنانا ، ہم خیال یا ہم راز بنانا ، سانٹنا ۔
  • ۔ وصل کرنا ، جوڑنا ؛ چپکانا، چسپاں کرنا ۔
  • ۔(ھ)دوچیزوں کو پاس پاس رکھ کر کر ان کی باہمی مشابہت کا موازنہ کرنا۔مقابلہ کرنا۔مطابق کرنا۔ فرق نکالنا۔؎
  • ۔ ایک گھڑی کا وقت دوسری صحیح گھڑیوں کے مطابق کرنا ۔
  • ۔ (موسیقی) سازوں کو ہم آواز کرنا ، آس لگانے کی آواز کو اصل گانے والے کی آواز سے ہم آہنگ بنانا ۔

شعر

Urdu meaning of milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ajaza ko baaham maKhluut ya marbuut karnaa, maKhluut karnaa, aamez karnaa, tarkiib denaa, gaDDmaDD karnaa
  • muvaafiqat paida karnaa, mel jol ba.Dhaanaa, rabt-o-zabat karnaa
  • milaavaT karnaa, aamezish karnaa (ko.ii nuqsaandeh chiiz)
  • farq ya imatiyaaz karnaa, muvaazana karnaa, muqaabala karnaa, tafaavut maaluum karnaa
  • tataabuq karnaa, pa.Dtaal karnaa, jaanchnaa (munaasabat ya mushaabahat ke li.e
  • mushaabahat ya yaksaaniyat paida kar denaa, naqal ko a.isaa banaa denaa ki asal se mushaabeh ya bilkul vaisii ho jaaye, misal banaanaa, tashbiiyaa denaa
  • hamarutbaa qaraar denaa, baraabar ya hamsar banaanaa, baraabarii ka darja denaa
  • ek chiiz ko duusrii se muttasil karnaa, jo.Dnaa, munslik karnaa
  • milaap karnaa, jhag.Daa chukaa ke ittihaad karaana, iKhatilaafaat duur karaana, gale milvaanaa
  • mulaaqaat karaana, vaaqfiiyat ya shanaasaa.ii karaana, mutaarif karaana Gaaliban nanhe Khaansaahab yaanii karam allaah Khaansaahab marhuum ne unhe.n maulavii sayyad alii husn se milaayaa
  • visaal karaana, irtibaat paida karaana
  • mard ko aurat se ya aurat ko mard se vaaqif karaana, aashnaa.ii karaana
  • ۔ ۸۔ iKhatilaat karaana, juftii karaana
  • rasaa.ii karaana, pahunchaanaa
  • ۔ shaamil karnaa, mulhiq karnaa, shariik karnaa ; natthii karnaa, munslik karnaa ; jaise ha kaaGaz masal me.n lagaanaa
  • ۔ natiija nikaalne ke li.e do umuur ya ashyaa ko baiyakavqat zahan me.n ya peshe nazar rakhnaa
  • ۔ hamanva banaanaa, hamaKhyaal ya hamraaz banaanaa, saanTnaa
  • ۔ vasl karnaa, jo.Dnaa ; chipkaanaa, chaspaa.n karnaa
  • ۔(ha)do chiizo.n ko paas paas rakh kar kar un kii baahamii mushaabahat ka muvaazana karnaa।muqaabala karnaa।mutaabiq karnaa। farq nikaalnaa।
  • ۔ ek gha.Dii ka vaqt duusrii sahii gha.Diiyo.n ke mutaabiq karnaa
  • ۔ (muusiiqii) saazo.n ko ham aavaaz karnaa, aas lagaane kii aavaaz ko asal gaane vaale kii aavaaz se ham aahang banaanaa

English meaning of milaanaa

Transitive verb

मिलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • एक घड़ी का वक़्त दूसरी सही घड़ीयों के मुताबिक़ करना
  • एक पदार्थ में दूसरा पदार्थ इस प्रकार डालना कि वे साथ रहने पर भी अपना स्वतंत्र अस्तित्व बनाये रहें। जैसे-कई तरकारियों को एक में मिलाना।
  • नतीजा निकालने के लिए दो उमूर या अश्या को बैयकवक़त ज़हन में या पेशे नज़र रखना
  • पदार्थों का एक दूसरे में डालकर या साथ करके इस प्रकार मिश्रित या सम्मिलित करना कि वे बहुत कुछ एक रूप हो जायँ और सहज में एक दूसरे से अलग न हो सकें। जैसे-तरकारी में मसाला या तेल में रंग मिलाना।
  • (मूसीक़ी) साज़ों को हम आवाज़ करना, आस लगाने की आवाज़ को असल गाने वाले की आवाज़ से हम आहंग बनाना
  • ۔ ۸۔ इख़तिलात कराना, जुफ़्ती कराना
  • ۔(ह)दो चीज़ों को पास पास रख कर कर उन की बाहमी मुशाबहत का मुवाज़ना करना।मुक़ाबला करना।मुताबिक़ करना। फ़र्क़ निकालना।
  • अजज़ा को बाहम मख़लूत या मरबूत करना, मख़लूत करना, आमेज़ करना, तरकीब देना, गड्डमड्ड करना
  • एक चीज़ को दूसरी से मुत्तसिल करना, जोड़ना, मुंसलिक करना
  • एक वस्तु को दूसरी वस्तु में मिश्रित करना; योग करना
  • तताबुक़ करना, पड़ताल करना, जांचना (मुनासबत या मुशाबहत के लिए
  • फ़र्क़ या इमतियाज़ करना, मुवाज़ना करना, मुक़ाबला करना, तफ़ावुत मालूम करना
  • मर्द को औरत से या औरत को मर्द से वाक़िफ़ कराना, आश्नाई कराना
  • मुलाक़ात कराना, वाक़फ़ीयत या शनासाई कराना, मुतआरिफ़ कराना । ग़ालिबन नन्हे ख़ानसाहब यानी करम अल्लाह ख़ानसाहब मरहूम ने उन्हें मौलवी सय्यद अली हुस्न से मिलाया
  • मुवाफ़िक़त पैदा करना, मेल जोल बढ़ाना, रब्त-ओ-ज़बत करना
  • मुशाबहत या यकसानियत पैदा कर देना, नक़ल को ऐसा बना देना कि असल से मुशाबेह या बिलकुल वैसी हो जाये, मिसल बनाना, तशबीया देना
  • मिलाप करना, झगड़ा चुका के इत्तिहाद कराना, इख़तिलाफ़ात दूर कराना, गले मिलवाना
  • मिलावट करना, आमेज़िश करना (कोई नुक़्सानदेह चीज़)
  • रसाई कराना, पहुंचाना
  • वस्ल करना, जोड़ना , चिपकाना, चस्पाँ करना
  • विसाल कराना, इर्तिबात पैदा कराना
  • शामिल करना, मुल्हिक़ करना, शरीक करना , नत्थी करना, मुंसलिक करना , जैसे : काग़ज़ मसल में लगाना
  • हमनवा बनाना, हमख़याल या हमराज़ बनाना, सांटना
  • हमरुतबा क़रार देना, बराबर या हमसर बनाना, बराबरी का दर्जा देना
  • जोड़ना; इकट्ठा करना; संयोग करना
  • तुलना करना
  • मिलान करना
  • किसी को अपनी ओर करना
  • (संगीत) स्वरों का मेल करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مِل آنا

ملاقات کر کے واپس آ جانا ۔

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مالَنی

شاعری: سویا چھند کا ایک نام

مَولانا

ہمارے مولا

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

آ مِلْنا

آنا اور ملاقات کرنا

مَلِینا

ملک ہسپانیہ (اسپین) کے میرینوٹامی مینڈھے (بھیڑ) کی اُون سے بنا ہوا اعلیٰ اونی کپڑا جو نہایت نرم ہوتا ہے

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مَیلانی

ایک طرف جُھکا ہوا، ٹیڑھا، ڈھلواں.

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مِلونی

کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ

مَلِینَہ

۔مذکر۔ ایک کپڑے کا نام۔

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مالِینَہ

(رک) مالیدہ معنی نمبر ۲ ۔

moline

نسبی نشانات: صلیبی نشان جس کے سرے چپٹے کرکے پیچھے موڑ دیے گئے ہوں۔.

مَلاعِنَہ

ملعون لوگ، قابل لعنت لوگ، گنہ گار لوگ

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مُلاّنے

مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مال آنا

سودا گری کا مال دوسری جگہ سے لایا جانا

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

مول لانا

خرید کر لے آنا ، خریدنا ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

مُلاعَنَہ

لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

مُلاعِنَہ

لعن طعن کرنے والی بیوی ۔

مِل لینا

ملاقات کر لینا ۔

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

مُلّانی

مُلّا کی تانیث، ملاکی بیوی

مَیلانات

میلان (رک) کی جمع، رجحانات.

کَڑِیاں مِلانا

سلسلہ قائم کرنا ، مربوط کرنا.

جوڑا مِلانا

رک : جوڑ ملانا

جوڑ مِلانا

جوڑ ملنا (رک) کا تعدیہ۔

لَڑ مِلانا

سلسلہ ملانا، تعلق پیدا کرنا، ربطہ کرنا، دوستی کرنا، یارانہ گانٹھنا، سینے کے لیے دونوں کوروں یا کناروں کو ملانا

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

لَڑْھ مِلانا

۔(کنایۃً) سلسلہ پیدا کرنا۔ تعلق پیدا کرنا۔ میل جول پیدا کرنا۔

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

گھڑی مِلانا

سُست یا تیز چلتی ہوئی گھڑی کو صحیح گھڑی کے وقت کے مطابق کرنا، گھڑی کا وقت درست کرنا، گھڑی کا وقت صحیح کرنا

آواز مِلانا

(موسیقی) لوگوں یا سوز خوانوں کا سر سے سر ملانا

کاغذ مِلانا

حساب کا مقابلہ کرنا، حساب جانْچنا، پڑتال کرنا، جائزہ لینا

پاوں مِلانا

ساتھ ساتھ چلنا ۔

قَدَم مِلانا

دو یا دو سے زیادہ آدمیوں کا دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پیر ملا کر چلنا ، پان٘و سے پان٘و ملانا ، ساتھ ساتھ چلنا .

نَظریں مِلانا

نظربازی کرنا

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

رَدّا مِلانا

(معماری) چُنائی کی تہ کو تہ کے ساتھ صحیح کرنا.

کَنْکَوّا مِلانا

(پتن٘گ بازی) اپنے کنکوے کو مخالف کے کنکوے کے برابر لے جانا

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

قافِیَہ مِلانا

تُک سے تُک ملانا ، قافیہ پیمائی کرنا.

نَظَر مِلانا

نظر سے نظر ملانا، آمنے سامنے ہو کر دیکھنا، چہرے کو بغور دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone