تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولنا" کے متعقلہ نتائج

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

چُوڑیاں مَولْنا

چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مَولانا

ہمارے مولا

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

مُولَن

تمام تر، واقعی، یقیناً

مِلنی

(ہندو) پیشوائی، استقبال، ملاقات، درشن

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

مِچولنا

آنکھیں بند کرنا یا موندنا

مَونا

بڑا گھڑا ، مٹکا ، بڑا برتن (گھی یا تیل رکھنے کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولنا کے معانیدیکھیے

مَولنا

maulnaa•मौलना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَولنا کے اردو معانی

  • شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)
  • پھلنا ، کھلنا ، پروان چڑھنا
  • مول آنا ، آم کے درخت میں پھول آنا ، آم میں شگوفہ آنا

Urdu meaning of maulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shagufta karnaa, farhat bakhshana niiz madhosh karnaa (bhang se
  • phalnaa, khulnaa, prvaan cha.Dhnaa
  • muul aanaa, aam ke daraKht me.n phuul aanaa, aam me.n shaguufaa aanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone