تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاعَنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلاعَنَہ

لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

مُلاعِنَہ

لعن طعن کرنے والی بیوی ۔

مَلاعِنَہ

ملعون لوگ، قابل لعنت لوگ، گنہ گار لوگ

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلْوانا

شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

مِلاوْنا

رک : ملانا جس کا یہ متروک املا ہے ۔

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَولانا

ہمارے مولا

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مَلاعِن

لعن طعن کی باتیں، مکروہ، قابل ملامت چیزیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاعَنَہ کے معانیدیکھیے

مُلاعَنَہ

mulaa'ana•मुला'अना

اصل: عربی

وزن : 1112

اشتقاق: لَعَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُلاعَنَہ کے اردو معانی

 

  • وہ عورت جس پر لعنت کی گئی ہو
  • لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

Urdu meaning of mulaa'ana

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis par laanat kii ga.ii ho
  • laanat ki.e ge log, qaabil laanat afraad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاعَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاعَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone