تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلانا" کے متعقلہ نتائج

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مُلاعَنَہ

لعنت کیے گئے لوگ، قابل لعنت افراد

مُلاعِنَہ

لعن طعن کرنے والی بیوی ۔

مَلاعِنَہ

ملعون لوگ، قابل لعنت لوگ، گنہ گار لوگ

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

مَسْجِد کا مُلانا

وہ مُلا جو مسجد کی روٹیوں پر پڑا ہو ، مسجد کی روٹیاں کھانے والا ، مفت خورا ۔

مِلْنا مِلانا

ملاقات کرنا، تعلق رکھنا، صحبت گرم کرنا، بغل گیر ہونا

مِلان مِلانا

adjust the accounts (of land under cultivation)

جی مِلانا

میل، جول یا دوستی پیداکرنا، راہ و رسم یا تعلق قائم کرنا.

دِل مِلانا

موافقت پیدا کرنا ، میل جول بڑھانا ، ربط و ضبط کرنا .

گَھر مِلانا

پکھاوج کی آوازوں کو ٹھونک کر مطلوبہ حالت میں لانا.

نَظَر مِلانا

نظر سے نظر ملانا، آمنے سامنے ہو کر دیکھنا، چہرے کو بغور دیکھنا

آنکھ مِلانا

نگاہ سامنے کرنا، متوجہ ہونا، ملتفت ہونا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا

سر مِلانا

(موسیقی) کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا- اس شکل میں که دونوں کے سُر ایک دُوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہونے لگیں ؛ آرکسٹرا کے مُختلف سازوں کا کسی ایک ہی نغماتی سطح پر یعنی ایک ہی سُر پر اپنے اپنے پردوں اور تاروں کو مِلا لینا ؛ معاون گلوکار یعنی آس دینے والے کا اپنی ” آ آ آ “ کی آواز کو اصل گوّیے کے سُر کے مُطابق نِکالنا ، آواز مِلانا، ساز کا سُر کے موافق کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلانا کے معانیدیکھیے

مُلانا

mulaanaa•मुलाना

وزن : 122

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

مُلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

اسم، مذکر

  • پیش امام (ملا کے لیے کلمہ تحقیر)
  • مسجد کا بیٹھنے والا، مسجد کی روٹیاں کھانے والا
  • دیں دار مسلمان، کٹر مسلمان
  • (مجازاً) سیدھا سادہ آدمی نیز سادہ لوح دین دار مسلمان

Urdu meaning of mulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qiimat muqarrar karnaa, daam mutayyan karnaa, jaanchnaa, aaknaa
  • pesh imaam (mila ke li.e kalima tahqiir
  • masjid ka baiThne vaala, masjid kii roTiyaa.n khaane vaala
  • dii.n daar muslmaan, kaTTar muslmaan
  • (majaazan) siidhaa saadaa aadamii niiz saadaa lauh diinadaar muslmaan

मुलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मूल्य निश्चित करना, दाम तय करना, जाँचना, आँकना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेश इमाम (मुल्ला के लिए व्यंग्यपूर्ण वाक्य)
  • मस्जिद का बैठने वाला, मस्जिद की रोटियाँ खाने वाला
  • धार्मिक मुसलमान, कट्टर मुसलमान
  • (लाक्षणिक) सीधा-सादा आदमी अथवा भला मानुस दीनदार धार्मिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone