تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْلِنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعْلِنَہ

اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

نُونِ مُعْلِنَہ

(قواعد) وہ نون جو خوب ظاہر کر کے پڑھا یا بولا جائے (نون غنہ کے برعکس) .

بَن مالْنا

مالنی کا خود رو پودا اور اس کا پھول۔

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مَلْنا

چٹکی سے مسلنا، دونوں ہاتھوں یا ایک ہاتھ سے رگڑنا، بھیچنا

مَولنا

شگفتہ کرنا ، فرحت بخشنا نیز مدہوش کرنا (بھنگ سے)

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

مالَنی

شاعری: سویا چھند کا ایک نام

مُلانا

قیمت مقرر کرنا، دام متعین کرنا، جانچنا، آکنا

مولنا

بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت لگانا، مول لینا، خریدنا

مالِینَہ

(رک) مالیدہ معنی نمبر ۲ ۔

مالَنْیا

مالن، مالی کی بیوی، مالی قوم کی عورت

مُعْلِن

اعلان کرنے والا، اشتہار نکالنے والا، منادی، اشتہاروں میں المعلن لکھ کراس کے تحت میں اعلان کرنے والے کا نام لکھتے ہیں

مالَن

مالی قوم کی عورت، پھول بیچنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْلِنَہ کے معانیدیکھیے

مُعْلِنَہ

mo'lina•मो'लिना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُعْلِنَہ کے اردو معانی

  • اعلان کا ، اعلان سے متعلق ، اعلان کئے گئے ، اعلان شدہ ۔

Urdu meaning of mo'lina

  • Roman
  • Urdu

  • a.ilaan ka, a.ilaan se mutaalliq, a.ilaan ki.e ge, a.ilaan shuudaa

मो'लिना के हिंदी अर्थ

  • एलान का, एलान से संबंधित, घोषणा किया गया, उद्घोषित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْلِنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْلِنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone