تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیل" کے متعقلہ نتائج

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

مِیل سُرمَہ

سرمہ لگانے کی سلائی یا کوئی آلہ

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مِیل نِہاں

(طب) ایک قسم کی سلائی جس کا سرا نشتر کی طرح تیز ہوتا ہے اور ایک نلکی میں رکھا رہتا ہے ۔

مِیلِ راہ

فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو

مِیلَن

آنکھیں موندنے کا عمل

مِیلاد نامَہ

میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مِیلادی

پیدائش کا، خصوصاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت کا (ذکر وغیرہ)

مِیلاد

پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت

مِیلوں

کئی میل تک، دور تک.

مِیل لَگانا

کوسوں یا فاصلوں کے نشان کا پتھر نصب کرنا ۔

مِیل مَنزِل

رک : میل کا پتھر ۔

مِیل کِھینچنا

آنکھوں میں گرم سلائی یا سلاخ پھیرنا ، بطور سزا اندھا کرنا ۔

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

مِیل کا پَتَّھر

سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔

مِیل کِھنْچْوانا

سلائی پھروانا ، گرم سلائی یا سلاخ آنکھوں میں پھیر کر اندھا کرنا ۔

مِیلِ قَلَم

(کنایۃً) قلم کی آہنی نوک ، زبان قلم ، نوک قلم ، نب ۔

مِیلاد پانا

پیدا ہونا

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

مِیلاد خواں

میلاد پڑھنے والا شخص، حضرت محمدؐ کی خصوصیات بیان کرنے والا

مِیلاد شَرِیف

محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

مِیلاد پَڑھنا

ذکر ولادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ۔

مِیلادِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش، کرسمس

مِیلاد خوانی

میلاد پڑھنا ، ذکر ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کرنا ۔

مِیلادِ مُبارَک

मीलाद को जल्सा।

مِیلاد پَڑھوانا

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم برپا کروانا ، میلاد کرنا ۔

مِیلاد کَروانا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔

پِیل پَایَہ مِیل

سنْگ میل ، وہ ستون جو راستے میں مسافت کی نشاندہی کرے .

فَرْش مِیل

وزن دار چیز جو بچھونے کا دبانے کے لیے کناروں پر رکھی جاتی ہے.

دو مِیل

Confluence of two rivers

بَحْری مِیل

فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ۶۰۸۰ فٹ کے مساوی ہوتا ہے اور جس کا استعمال سمندر تک محدود ہے، ناٹ

جُغْرافِیائی مِیل

وہ زمینی (جغرافیائی) فاصلہ جو ۱۷۶۰ گز کا ہو.

جُغْرافْوی مِیل

وہ زمینی (جغرافیائی) فاصلہ جو ۱۷۶۰ گز کا ہو.

جُغْرافی مِیل

وہ زمینی (جغرافیائی) فاصلہ جو ۱۷۶۰ گز کا ہو.

سَنگِ مِیل

وہ پتھر جو راستوں پر مقاماتِ منزل کا نام اور درمیانی فاصلہ ظاہر کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں، اس پتّھر پرعموماً کوس، فرلانگ اور مِیل کے اعداد لکھے ہوتے ہیں، اب کلو میٹر رائج ہے

نِشانِ مِیل

सड़क पर मीलों का चिह्न ।।

آنکھوں میں مِیل پِھرانا

گرم سلاخ یا نیل کی سلائی سے اندھا کردینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

آنکھوں میں مِیل کِھینچْنا

گرم سلاخ یا نیل کی سلائی سے اندھا کردینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیل کے معانیدیکھیے

مِیل

miilमील

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مِیل کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • 1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)
  • (مجازاً) فاصلہ، مسافت
  • کوس یا میلوں کے نشان کے پتھر جو رستے میں بنائے جاتے ہیں، سنگ میل
  • ستون، تھم، کھم، لاٹھ
  • بھاری لکڑی کی کوئی گز بھر لمبی مخروطی شکل کی موگری جسے پہلوان بازوؤں کی ورزش کے لیے پتلے حصے کی طرف سے ہاتھ میں پکڑ کر گھماتے ہیں

عربی - اسم، مذکر

  • وہ سلائی جس سے سرمہ لگاتے ہیں نیز سلاخ
  • زخم کی گہرائی معلوم کرنے کا جراحی آلہ
  • وہ سلائی جو گرم کر کے آنکھوں پر پھیر کر (بطور سزا) اندھا کر دیتے تھے
  • بندوق کی نالی
  • بندوق کی مار
  • برجوں کے اوپر کی کیل، کلسی
  • مطلق کیل
  • (گھڑی سازی) چکر (گھڑی کا پہیہ) کا مرکزی کیلا، لاٹ
  • ہتھوڑا

Urdu meaning of miil

  • Roman
  • Urdu

  • 1760 gaz kii lambaa.ii ya faasila, aaTh pharlaang ka faasila (saabiqa mel kii miqdaar chaar hazaar gaz ya chaar hazaar qadam niiz ahal romaa ke nazdiik do hazaar qadmo.n ke baraabar faasila
  • (majaazan) faasila, musaafat
  • kos ya melo.n ke nishaan ke patthar jo raste me.n banaa.e jaate hain, sang-e-miil
  • satuun, tham, kham, laaTh
  • bhaarii lakk.Dii kii ko.ii gaz bhar lambii maKhruutii shakl kii mogarii jise pahlavaan baazuu.o.n kii varzish ke li.e putle hisse kii taraf se haath me.n paka.D kar ghumaate hai.n
  • vo silaa.ii jis se surma lagaate hai.n niiz salaakh
  • zaKham kii gahraa.ii maaluum karne ka jarraahii aalaa
  • vo silaa.ii jo garm kar ke aa.nkho.n par pher kar (bataur sazaa) andhaa kar dete the
  • banduuq kii naalii
  • banduuq kii maar
  • burjo.n ke u.upar kii kiil, kalasii
  • mutlaq kiil
  • (gha.Dii saazii) chakkar (gha.Dii ka pahiya) ka markzii kelaa, lauT
  • hatho.Daa

English meaning of miil

Persian - Noun, Masculine

  • mile

Arabic - Noun, Masculine

  • small stick or needle for applying collyrium in eyes

मील के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • 1760 गज़ की लंबाई या दूरी, आठ फ़रलांग की दूरी (पहले वाली मील की मात्रा चार हज़ार गज़ या चार हज़ार क़दम अथवा रोम के लोगों के निकट दो हज़ार क़दमों के बराबर दूरी)

    विशेष एक मील का आठवां भाग, 220 गज़ की दूरी, ज़मीन की दूरी नापने का एक मानक जो 220 गज़ के बराबर होता है

  • (लाक्षणिक) दूरी, लंबाई
  • कोस या मीलों के चिह्न के पत्थर जो रस्ते में बनाए जाते हैं, मील का पत्थर
  • पिलर, थम, खम्भा, लाठ
  • भारी लकड़ी का कोई गज़ भर लंबा बेलनाकार मुगदर जिसे पहलवान भुजाओं के व्यायाम के लिए पतले भाग की ओर से हाथ में पकड़ कर घुमाते हैं

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सलाई जिससे सुरमा लगाते हैं अथवा सलाख़
  • घाव की गहराई मालूम करने का शल्य चिकित्सा संबंधी उपकरण
  • वह सलाई जो गर्म करके आँखों पर फेर कर (दंड के रूप में) अंधा कर देते थे
  • बंदूक़ की नाली
  • बंदूक़ की मार
  • मीनारों अथवा गुंबदों के ऊपर की कील, कलसी
  • पूर्णतया कील
  • (घड़ी साज़ी) चक्कर (घड़ी का पहिया) की केंद्रीय कील, लॉट
  • हथौड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

مِیل سُرمَہ

سرمہ لگانے کی سلائی یا کوئی آلہ

مِیلانَہ

۱. فی میل اُجرت یا کرایہ.

مِیل نِہاں

(طب) ایک قسم کی سلائی جس کا سرا نشتر کی طرح تیز ہوتا ہے اور ایک نلکی میں رکھا رہتا ہے ۔

مِیلِ راہ

فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو

مِیلَن

آنکھیں موندنے کا عمل

مِیلاد نامَہ

میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔

مِیلانا

رک: مِلانا، گھولنا، تحلیل کرنا.

مِیلادی

پیدائش کا، خصوصاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت کا (ذکر وغیرہ)

مِیلاد

پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت

مِیلوں

کئی میل تک، دور تک.

مِیل لَگانا

کوسوں یا فاصلوں کے نشان کا پتھر نصب کرنا ۔

مِیل مَنزِل

رک : میل کا پتھر ۔

مِیل کِھینچنا

آنکھوں میں گرم سلائی یا سلاخ پھیرنا ، بطور سزا اندھا کرنا ۔

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

مِیل کا پَتَّھر

سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔

مِیل کِھنْچْوانا

سلائی پھروانا ، گرم سلائی یا سلاخ آنکھوں میں پھیر کر اندھا کرنا ۔

مِیلِ قَلَم

(کنایۃً) قلم کی آہنی نوک ، زبان قلم ، نوک قلم ، نب ۔

مِیلاد پانا

پیدا ہونا

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

مِیلاد خواں

میلاد پڑھنے والا شخص، حضرت محمدؐ کی خصوصیات بیان کرنے والا

مِیلاد شَرِیف

محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

مِیلاد پَڑھنا

ذکر ولادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ۔

مِیلادِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش، کرسمس

مِیلاد خوانی

میلاد پڑھنا ، ذکر ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کرنا ۔

مِیلادِ مُبارَک

मीलाद को जल्सा।

مِیلاد پَڑھوانا

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم برپا کروانا ، میلاد کرنا ۔

مِیلاد کَروانا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔

پِیل پَایَہ مِیل

سنْگ میل ، وہ ستون جو راستے میں مسافت کی نشاندہی کرے .

فَرْش مِیل

وزن دار چیز جو بچھونے کا دبانے کے لیے کناروں پر رکھی جاتی ہے.

دو مِیل

Confluence of two rivers

بَحْری مِیل

فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ۶۰۸۰ فٹ کے مساوی ہوتا ہے اور جس کا استعمال سمندر تک محدود ہے، ناٹ

جُغْرافِیائی مِیل

وہ زمینی (جغرافیائی) فاصلہ جو ۱۷۶۰ گز کا ہو.

جُغْرافْوی مِیل

وہ زمینی (جغرافیائی) فاصلہ جو ۱۷۶۰ گز کا ہو.

جُغْرافی مِیل

وہ زمینی (جغرافیائی) فاصلہ جو ۱۷۶۰ گز کا ہو.

سَنگِ مِیل

وہ پتھر جو راستوں پر مقاماتِ منزل کا نام اور درمیانی فاصلہ ظاہر کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں، اس پتّھر پرعموماً کوس، فرلانگ اور مِیل کے اعداد لکھے ہوتے ہیں، اب کلو میٹر رائج ہے

نِشانِ مِیل

सड़क पर मीलों का चिह्न ।।

آنکھوں میں مِیل پِھرانا

گرم سلاخ یا نیل کی سلائی سے اندھا کردینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

آنکھوں میں مِیل کِھینچْنا

گرم سلاخ یا نیل کی سلائی سے اندھا کردینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone