تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

میلا رَہنا

عرش ہونا ۔

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

میل رَہنا

میل رکھنا (رک) کا لازم ، تعلقات ہونا ، راہ و رسم رہنا ۔

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

میلا لَگا رَہنا

مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)

مِلا رَہْنا

ساتھ رہنا ، پیوستہ رہنا ۔

ہِلا مِلا رَہنا

مل جل کر رہنا

مِلا جُلا رَہنا

میل جول سے رہنا، شرکت میں رہنا، پیار، اخلاص سے رہنا، محبت سے رہنا، مل جل کر بسر کرنا، اکٹھا رہنا، سلوک سے رہنا

مِل رَہْنا

حاصل ہونا ، مل جانا ، یافت ہونا

میلَہ رَچانا

رک: میلہ کرنا، میلا لگانا.

دِل پَر مَیل رَہْنا

رنجش باقی ہونا ، کدورت رہ جانا ، بد ظنی قائم رہنا.

گھال میل میں رہنا

میل ملاپ رکھنا، اتحاد رکھنا

مَطْلَع اَبْر آلُود رَہنا

آسمان پر گرد و غبار یا بادل چھایا رہنا ، مطلع صاف نہ ہونا ۔

مَطْلَع صاف رَہنا

فضا کا گرد و غبار و بادل سے صاف ہونا ، موسم گرد آلود نہ ہونا ۔

مَن لَہْرانا

دل میں اُمنگ پیدا ہونا ، دل للچانا ، خواہش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میلا رَہنا کے معانیدیکھیے

میلا رَہنا

melaa rahnaa•मेला रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میلا رَہنا کے اردو معانی

  • عرش ہونا ۔
  • لوگوں کا اکٹھا ہونا ، ہجوم رہنا ، کسی جگہ بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد و رفت رہنا ۔

Urdu meaning of melaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • arsh honaa
  • logo.n ka ikaTThaa honaa, hujuum rahnaa, kisii jagah ba.Dii taadaad me.n logo.n kii aamad-o-rafat rahnaa

मेला रहना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ अर्श होना
  • लोगों का इकट्ठा होना, हुजूम रहना, किसी जगह बड़ी तादाद में लोगों की आमद-ओ-रफ़त रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone