تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلِیل" کے متعقلہ نتائج

طَلِیل

وہ ہتھنی جسے دوسرے جنگلی ہاتھیوں کو شکار کرنے کے لیے سدھایا جاتا ہے.

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

طَوِیل

لمبا، دراز

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

طُفَیل

واسطہ، ذریعہ، سبب، وسیلہ (عموماً میں یا سے کے ساتھ)

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

طَلِیق

ہنس مُکھ ، تیز زبان، فصیح

تَلَلّا

تعالیٰ اللہ (رک) کا مخفف.

تَع٘لِیلی

تعلیل (رک) سے منسوب .

تُلَلِّی

(خون یا پانی وغیرہ کی) دھار

تِلالا

ا. گانے کی آواز ، گانا.

تَعْلِیلِیَہ

تعلیلی (رک) کی تانیث.

تَلالُو

چمکنا، چمک، آب وتاب

طَلِیعَہ

ہراول، فوج کا وہ دستہ، جو دشمن کے حالات معلوم کرنے کے لئے آگے بھیجا جاتا ہے، رات کو لشکر اور شہر وغیرہ کی محافظت کرنے والی فوج، طلایہ

تَعَلُّل

بہانہ، التوا، حیلہ حوالہ، سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلِیل کے معانیدیکھیے

طَلِیل

taliil•तलील

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

طَلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ہتھنی جسے دوسرے جنگلی ہاتھیوں کو شکار کرنے کے لیے سدھایا جاتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

Urdu meaning of taliil

  • Roman
  • Urdu

  • vo hathinii jise duusre janglii haathiyo.n ko shikaar karne ke li.e sadhaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone