تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تجْلِیل" کے متعقلہ نتائج

تجْلِیل

جلال و عظمت بیان کرنے کی صفت، بزرگی کا اظہار، بڑائی کی پیش کش، بڑائی جتانے کا عمل

تَجَلّی

روشنی، نور، اجالا، چمک، تابش

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

تَجْلِیَہ

(لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَضْلِیل

گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَجْلِید

جلد بندی کرنا، اونٹ کی کھال ادھیڑنا

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

تَعْلِیل

کسی مضمون چیز یا شخص کو کسی چیز میں مشغول رکھنا

تَخلِیل

(فقہ) خلال کرنا ، وضو کے دوران میں نم انگلیوں کے ذریعے ہاتھ پان٘و کی ان٘گلیوں کے درمیانی خلا میں مسح کرنا.

تَجْہِیل

نادانی، ناواقفیت، کسی کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ جاہل ہے، جاہل قرار دینے کا عمل، نادان بنانا، نادان کہنا

تَجْنِیل

abashed, ashamed, bashful, fair, modest.

تَقْلِیل

کم کر دینا، گھٹا دینا، قلت، کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں تجْلِیل کے معانیدیکھیے

تجْلِیل

tajliil•तजलील

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تجْلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جلال و عظمت بیان کرنے کی صفت، بزرگی کا اظہار، بڑائی کی پیش کش، بڑائی جتانے کا عمل

Urdu meaning of tajliil

  • Roman
  • Urdu

  • jalaal-o-azmat byaan karne kii sifat, bujurgii ka izhaar, ba.Daa.ii kii peshkash, ba.Daa.ii jataane ka amal

English meaning of tajliil

Noun, Feminine

  • eulogy, commendation, praise

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تجْلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تجْلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone