تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل خورَہ" کے متعقلہ نتائج

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیل خورا

میل کھایا ہوا، گندہ، آلودہ، میلا، ملگجا

مَیل خوری

رک : میل خورہ ، خاکستری ، خاکی رنگ کی نیز میل چھپانے کا عمل یا کیفیت ۔

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

شَکَر خورے کو شَکَّر مِل ہی جاتی ہے

شَکَر خورے کو شَکَّر مِل رَہْتی ہے

مالِ مَرْدُم خور

وہ شخص جو دوسروں کا مال ہضم کر لے .

مالِ مَرْدُم خوری

لوگوں کا مال ہضم کرنا ، قرض لے کر ادا نہ کرنا ، لیچڑ پن .

خَر کا مُول

Prime cost, cost price.

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

اَحْوالِ خَیر مآل

اچھی حالت، خوش حالی

خَیْر کی جوتی، خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد اُدھارا

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل خورَہ کے معانیدیکھیے

مَیل خورَہ

mail-KHora•मैल-ख़ोरा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَیل خورَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

Urdu meaning of mail-KHora

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa rangiin kap.Daa ki jis ka mel zaahir na ho, Khaakii, Khaakasatrii rang ka (kap.De ke li.e mustaamal)

English meaning of mail-KHora

Adjective

  • dark-coloured, usually brown cloth
  • soap, detergent
  • undervest, apron, saddlecloth
  • washerman

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل خورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل خورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone