تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیل" کے متعقلہ نتائج

بِھیل

بھیرو

بھیل

ملاوٹ ، ملونی ، میل ؛ ملی جلی حالت ؛ مرکب ، مرکب دھات.

بِھیلی

भील-संबंधी।

بِھیلْنی

رک : بھیلن

بِھیلَن

بھیل (رک) کی تانیث.

بِھیلُک

بھیرک

بھیلْسَہ

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بھیل سیل

رک : بھیل ؛ مرکب دھات .

بھیلْسا

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بھیل پوری

a savoury snack, originating from the Indian subcontinent, made of puffed rice, vegetables and a tangy tamarind sauce

بھیلْیا کَدُّو

گول تربوز کی شکل اوپر سے ابتدا میں سبز بعد میں پیلا سخت چھلکا ، رام پھل ، گول کدو.

بھیلی

گڑ کا بڑا پنڈا، گڑ کا بڑا گول ڈلا، گڑ کی چکنی بالعموم چار یا پانچ سیر تک

بھیلا

بھیل

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

دونوں جلد ختم ہو جاتے ہیں ؛ اتفاق عجب چیز ہے.

ہَنسی میں بَکھیلی بھیل

ہنسی ہنسی میں لڑائی ہو جاتی ہے

اَن بھیل

بے میل، جس کا میل نہ ہوا ہو

نَیا نَیا رَاج بھیل، گگرِل اَناج بھیل

نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں

نَیا نَیا رَاج بھیل، کُکریں اَناج بھیل

نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں

بَھل جَنْمَل بَھل پَنْڈَت بَھیل

خوش قسمت وہ شخص پیدا ہوا جس نے علم حاصل کیا

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَونڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیل کے معانیدیکھیے

بِھیل

bhiilभील

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بِھیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیرو
  • ہندوستان کی ایک پہاڑی قوم، جو قدیم زمانے سے راجپوتانہ سندھ اور وسط و جنوبی ہند میں آباد ہے
  • چوکیدار، راموسی

Urdu meaning of bhiil

  • Roman
  • Urdu

  • bhairav
  • hinduustaan kii ek pahaa.Dii qaum, jo qadiim zamaane se raajapuutaana sindh aur vast-o-junuubii hind me.n aabaad hai
  • chaukiidaar, raamosii

भील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त जाति का पुरुष। स्त्री० [?] वह मिट्टी जो ताल के सूखने पर निकलती है तथा जिस पर पपड़ी जमी होती है।
  • विंध्य की पहाड़ियों तथा खानदेश, मेवाड़, मालवा और दक्षिण के जंगलों में रहनेवाली एक वन्य जाति।
  • -भूषण-स्त्री० [सं० भिल्लभूषण] गुंजा या धुंघची जिसकी मालाएँ भील लोग पहनते हैं
  • विंध्य की पहाड़ियों तथा दक्षिण के जंगलों में रहने वाली एक जंगली जाति
  • उक्त जंगली जाति के पुरुष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیل

بھیرو

بھیل

ملاوٹ ، ملونی ، میل ؛ ملی جلی حالت ؛ مرکب ، مرکب دھات.

بِھیلی

भील-संबंधी।

بِھیلْنی

رک : بھیلن

بِھیلَن

بھیل (رک) کی تانیث.

بِھیلُک

بھیرک

بھیلْسَہ

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بھیل سیل

رک : بھیل ؛ مرکب دھات .

بھیلْسا

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بھیل پوری

a savoury snack, originating from the Indian subcontinent, made of puffed rice, vegetables and a tangy tamarind sauce

بھیلْیا کَدُّو

گول تربوز کی شکل اوپر سے ابتدا میں سبز بعد میں پیلا سخت چھلکا ، رام پھل ، گول کدو.

بھیلی

گڑ کا بڑا پنڈا، گڑ کا بڑا گول ڈلا، گڑ کی چکنی بالعموم چار یا پانچ سیر تک

بھیلا

بھیل

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

دونوں جلد ختم ہو جاتے ہیں ؛ اتفاق عجب چیز ہے.

ہَنسی میں بَکھیلی بھیل

ہنسی ہنسی میں لڑائی ہو جاتی ہے

اَن بھیل

بے میل، جس کا میل نہ ہوا ہو

نَیا نَیا رَاج بھیل، گگرِل اَناج بھیل

نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں

نَیا نَیا رَاج بھیل، کُکریں اَناج بھیل

نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں

بَھل جَنْمَل بَھل پَنْڈَت بَھیل

خوش قسمت وہ شخص پیدا ہوا جس نے علم حاصل کیا

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَونڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone