تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْلِیْل" کے متعقلہ نتائج

اِحْلِیْل

وہ سوراخ جس میں سے پیشاب یا نطفہ نکلتا ہے .

قَرْحَۂ اِحْلِیل

وہ زخم یا پھنسی جو مرد کے پیشاب کی نالی میں پیدا ہو جائے.

اِحْلال

کسی کو کسی جگہ اتارنا، حاجی کا لباس پہننا، احرام باندھنا، قابلِ سزا ہونا

اَحلیٰ

نہایت شیریں، بہت ہی میٹھا

عَلِیل

بیمار، ناساز، نحیف و زار

اِکْلِیل

تاج ، جواہرات سے مرصع تاج.

اَلْیَل

طویل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اُلیل

اچھل کود ، (مجازاً) شوخی .

اَلیل

طوبل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اُجْلی

رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

اَعْلیٰ

عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

ہالی

ہل چلانے والا، کسان ، کاشتکار، مزدور کسان زراعتی مزدور

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْلِیْل کے معانیدیکھیے

اِحْلِیْل

ihliil•इहलील

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَلَّ

  • Roman
  • Urdu

اِحْلِیْل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ سوراخ جس میں سے پیشاب یا نطفہ نکلتا ہے .
  • ۰۲ پستان سے دودھ نکلنے کا سوراخ (فرہنگ آنند راج).

Urdu meaning of ihliil

  • Roman
  • Urdu

  • vo suuraaKh jis me.n se peshaab ya nutfa nikaltaa hai
  • ۰۲ pastaan se duudh nikalne ka suuraaKh (farhang aanand raaj)

English meaning of ihliil

Noun, Masculine, Singular

  • opening in the nipple, opening of urethra

इहलील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • छाती से दूध निकलने का सूराख़, मूत्र नली या वीर्य निकलने की नली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْلِیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْلِیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone