تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجَز" کے متعقلہ نتائج

رَجَز

اضطراب، سرعت، حرکت

رَجَز گو

رجز کہنے والا ، شاعر .

رَجَز کَرنا

مقابلے میں کلماتِ افتخار کہنا .

رَجَز گانا

رک : رجز خوانی.

رَجَز خواں

رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنے والا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنے والا

رَجَز پَڑْھنا

گُن گانا، تعریف کرنا، مدح کرنا، قصیدہ پڑھنا

رَجَز اَلاپْنا

رک : رجز پڑھنا.

رَجَز خوانی

ہم خیالی کا اظہار، رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنا

رَجَز نِگاری

خاندانی اوصاف پر مبنی جوشیلے اشعار لِکھنے کا عمل .

بَحْرِ رَجَز

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر شعر مُسْتَفْعِلُن مُسْتَفْعِلُن مُسْتَفْعِلُن ، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجَز کے معانیدیکھیے

رَجَز

rajazरजज़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عروض

اشتقاق: رَجَزَ

  • Roman
  • Urdu

رَجَز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اضطراب، سرعت، حرکت
  • ذاتی، خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ جو میدانِ جنگ میں حریف کو مرعوب کرنے یا رفیقوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پڑھے جائیں

    مثال عباس بھی گھوڑا ڈپٹ، پانی سے باہر آ، رجز کہتے ہوئے حملہ کِیے۔

  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن "مستفعلن" آٹھ بار ہے

    مثال عروض میں رجز ایک بحر کا نام ہے۔

  • اُون٘ٹوں اور ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں ان کے سرین کان٘٘پتے ہیں اور اُن سے کھڑا نہیں ہوا جاتا

    مثال بعد اس کے دونوں نے اس پر اتّفاق کیا کہ رجز ظاہر کریں، رجز ایک بِیماری ہے کہ اونٹوں اور ہاتھیوں کے چوتڑوں میں ہوتی ہے۔

شعر

Urdu meaning of rajaz

  • Roman
  • Urdu

  • izatiraab, sraat, harkat
  • zaatii, Khaandaanii ya qaumii faKhar par mushatmal shear vaGaira jo maidaan-e-jang me.n hariif ko maru.ub karne ya rafiiqo.n ka hauslaa ba.Dhaane ke li.e pa.Dhe jaa.e.n
  • (uruuz) ek bahr ka naam jis ka vazan masatfaalan aaTh baar hai
  • u.uonTo.n aur haathiyo.n kii ek biimaarii jis me.n un ke sariin kaanqapte hai.n aur un se kha.Daa nahii.n hu.a jaataa

English meaning of rajaz

Noun, Masculine

  • martial song, a metre in which martial poetry is written
  • name of a metre in verse, verses read at the battlefield to arouse the moral spirit of the soldiers

रजज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घबराहट, शीघ्रता, त्वरित, गतिमान
  • व्यक्तिगत, ख़ानदानी या राष्ट्रीय गर्व पर प्रयुक्त शेर या कविता की पंक्ति आदि जो रणभुमि मे विरोधियों पर दबाव बनाने या मित्रों का साहस बढ़ाने के लिए पढ़े जाएँ, योद्धाओं द्वारा रणभूमि में वीरता और परिवार का दिया जाने वाला काव्य-परिचय

    उदाहरण अब्बास का घोड़ा डपट, पानी से बाहर आ, रजज़ कहते हुए हमला किए।

  • (छंद शास्त्र) एक बहर का नाम जिसका वज़्न '' मुस्तफ़इलुन '' आठ बार है

    उदाहरण अरूज़ (छंद शास्त्र) में रजज़ एक बहर का नाम है।

  • ऊँटों और हाथियों की एक बीमारी जिसमें उनके चूतड़ काँपते हैं और उनसे खड़ा नहीं हुआ जाता

رَجَز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَجَز

اضطراب، سرعت، حرکت

رَجَز گو

رجز کہنے والا ، شاعر .

رَجَز کَرنا

مقابلے میں کلماتِ افتخار کہنا .

رَجَز گانا

رک : رجز خوانی.

رَجَز خواں

رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنے والا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنے والا

رَجَز پَڑْھنا

گُن گانا، تعریف کرنا، مدح کرنا، قصیدہ پڑھنا

رَجَز اَلاپْنا

رک : رجز پڑھنا.

رَجَز خوانی

ہم خیالی کا اظہار، رجز یعنی ذاتی یا خاندانی یا قومی فخر پر مُشتمل شعر وغیرہ پڑھنا، میدانِ جنگ میں بہادری کی داستانیں سُنا کر حوصلہ افزائی کرنا

رَجَز نِگاری

خاندانی اوصاف پر مبنی جوشیلے اشعار لِکھنے کا عمل .

بَحْرِ رَجَز

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر شعر مُسْتَفْعِلُن مُسْتَفْعِلُن مُسْتَفْعِلُن ، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone