تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَذ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَذ

لذت اندوز ، حظ پانے والا ۔

مُلْتَزِم

(فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں

مُلْتَزِمِین

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والے مصاحبین ، نوکر چاکر ، ملتزمان ۔

مُلْتَزَم

لازم پکڑا ہوا، لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی، لازم و ملزوم، ضروری

مُلْتَزِمان

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والا مصاحبین ؛ نوکر چاکر ، ملتزمین ۔

مُلْتَزِق

چپکنے والا ، چپچپا ۔ تپ محرقہ میں مبتلا مریضوں کا مصل صرف عصیہ محرقہ ہی کو ملتزق کرتا ہے ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُلْتَف

دشوار ، پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُلْتَخ

(طب) جو نشے سے متوالا ہو کر بے قابو ہو جائے اور لڑکھڑاتا پھرے ، بدمست.

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مُلتَس

۔(ع)صفت۔ مذکر۔(بالضم وفتح سوم وکسر چہارم) صفت۔التماس کرنےوالا۔ عرض کرنے والا ۲۔(بالضم وفتح سوم وچہارم) مذکر ۔عرض ۔معروض۔

مَلاذ

وہ جگہ جہاں بچاؤ ہو سکے، جائے پناہ، (مجازاً) پناہ دینے والا (دوستوں یا بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے اور القاب کے طور پر مستعمل)

مُلَذِّذ

مزہ دینے والا، لذت دینے والا، لذت بڑھانے والا، وہ دوا جو عضو تناصل پر مل دینے سے مباشرت کی خواہش اور بڑھ جاتی ہے، مجازاً: لذیذ، مزیدار

مُلَذَّذ

لذیذ، لذت والا، مزے دار، لذت دار، لذت دیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَذ کے معانیدیکھیے

مُلْتَذ

multaz•मुलतज़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَذ کے اردو معانی

صفت

  • لذت اندوز ، حظ پانے والا ۔

Urdu meaning of multaz

  • Roman
  • Urdu

  • lazzat andoz, haz paane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone