تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاغَذ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کاغَذ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
مختلف اشیا سے کوٹ پیس کو تیار کردہ پتر یا ورق، تاو جس پر لکھتے ہیں
مثال • اس نے سادے کاغذ پر میرے دستخط کرائے
- خط، مکتوب
- تحریر، نوشتہ، پرچہ (لکھا ہوا) نیز اجازت نامہ
- اخبار
- اسٹامپ (جس پر تمسک وغیرہ لکھا جاتا ہے)
- تمسک، دستاویز، قبالہ (جو سند کے طور پر لکھا جائے)، اقرار نامہ، کرایہ نامہ، سر خط وغیرہ (اسٹامپ پر یا سادے فارم پر)
- (حساب کتاب یا دوسرے ذاتی کاموں کی) فہرست یا فائل وغیرہ، رجسٹر، روزنامچہ، بہی کھاتہ وغیرہ نیز اعمال نامہ (بیشتر جمع میں)
- ہنڈی، کاغذ زر، نوٹ
شعر
صرف اس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں
خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
Urdu meaning of kaaGaz
- Roman
- Urdu
- muKhtlif ashyaa se koT piis ko taiyyaar karda putr ya varq, taav jis par likhte hai.n
- Khat, maktuub
- tahriir, navishta, parchaa (likhaa hu.a) niiz ijaazatnaamaa
- aKhbaar
- sTaimp (jis par tamassuk vaGaira likhaa jaataa hai
- tamassuk, dastaavez, qibaalaa (jo sanad ke taur par likhaa jaaye), iqraarnaamaa, kiraayaanaamaa, sar Khat vaGaira (sTaimp par ya saade faarm par
- (hisaab kitaab ya duusre zaatii kaamo.n kii) fahrist ya phaa.iil vaGaira, rajisTar, roznaamchaa, bahii khaataa vaGaira niiz aamaalnaamaa (beshatar jamaa me.n
- hunDii, kaaGaz zar, noT
English meaning of kaaGaz
काग़ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अख़बार
- ऐसा आवश्यक पत्र, लेख्य आदि जिनका कुछ विधिक महत्त्व हो। जैसे-वकील को कागज दिखाना। पद-कागज-पत्र = दस्तावेज।
-
कपड़े के चिथड़ों, कई प्रकार की घासों, बाँसों आदि को गलाकर उनके गूदे से बनाया जाने वाला एक प्रसिद्ध पदार्थ जिस पर कलम, सिल आदि से लिखा जाता है
उदाहरण • उसने सादे काग़ज़ पर मेरे दस्तख़त कराए
- पत्र, पेपर, पर्चा, चिट्ठी
- (हिसाब किताब या दूसरे ज़ाती कामों की) फ़हरिस्त या फाईल वग़ैरा, रजिस्टर, रोज़नामचा, बही खाता वग़ैरा नीज़ आमालनामा (बेशतर जमा में)
- ख़त, मकतूब
- तमस्सुक, दस्तावेज़, क़िबाला (जो सनद के तौर पर लिखा जाये), इक़रारनामा, किरायानामा, सर ख़त वग़ैरा (स्टैंप पर या सादे फ़ार्म पर )
- तहरीर, नविश्ता, पर्चा (लिखा हुआ) नीज़ इजाज़तनामा
- मुख़्तलिफ़ अश्या से कोट पीस को तैय्यार करदा पुत्र या वर्क़, ताव जिस पर लिखते हैं
- लिखने का कागज, पत्र, दस्तावेज़ आदि
- स्टैंप (जिस पर तमस्सुक वग़ैरा लिखा जाता है)
- सन, पटुए, रुई, बाँस आदि की लुगदी से बना महीन पत्र जिसपर लिखावट या छपाई की जाती है
- हुंडी, काग़ज़ ज़र, नोट
کاغَذ کے مترادفات
کاغَذ سے متعلق کہاوتیں
کاغَذ کے قافیہ الفاظ
کاغَذ سے متعلق دلچسپ معلومات
کاغذ یہ لفظ عربی گمان کیا جاتا ہے، لیکن دراصل یہ فارسی ہے، اور اس کی اصل صورت ’’کاغد‘‘ ہے۔دیکھئے، ’’کواغذ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاغَذِ شورَہ
یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).
کاغَذِ مَمْہُور
مہر شدہ کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مہر لگی ہو ، اسٹامپ ، دستاویز لکھنے کا عدالتی فارم جس کی پیشانی پر خاص نشان کی مطبوعہ مہر ہوتی ہے.
کاغَذ جَمْع بَنْدی
(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے
کاغَذ اَنْداز
لوہے وغیرہ کی چھوٹی سی ٹوکری جو ردّی کاغذ وغیرہ ڈالنے کے لیے عموماً دفاتر میں میز کرسی کے پاس رکھی جاتی ہے.
کاغَذ تَراش
کاغذ کاٹنے کا آلہ (جو عموماً کسی دھات یا ہاتھی دانت کا ہوتا ہے اور کتابوں کے جڑے ہوئے اوراق کو الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں).
کاغَذ کا پَٹّا
وہ کھلونا جو کاغذ میں تیلیاں لگا کر اس طرح بناتے ہیں کہ خاص ڈوری کھینْچنے سو وہ اس طرح ہاتھ چلائے جیسے پٹّے باز پٹّا کھیلتے میں چلاتا ہے.
کاغَذِ زَر
سنہری کاغذ ؛ وہ کاغذ جس میں دب گر سونے کے ورق بناتے ہیں ؛ سونے کے سکے کاغذ میں لپٹے ہوئے ؛ شاہی سند جس کی رُو سے روزانہ وظیفہ خزانۂ عامرہ سے ملتا ہے.
کاغَذ جَکَڑنی
وہ کلپ جس کے درمیان کاغذ رکھ دیتے ہیں اور وہ اسے اپنے دونوں کناروں سے دبا لیتا ہے ، کاغذ گیر ، پیپر کلپ ، پیپیر ہولڈر ، کاغذ دبانےکی چٹکی.
کاغَذی پَیرَہَن
کاغذی پوشاک جو ایران میں قدیم زمانے میں فریادی لوگ پہن کر بادشاہ کے روبرو جایا کرتے تھے، اس سے عاجزی اور بے چارگی مراد ہوتی تھی
کاغَذِ آتِش زَدَہ
جلا ہوا کاغذ، وہ کاغذ جس پر جل جانے کے بعد چھوٹے چھوٹے ان گنت سرخ ذرات نمودار ہو جاتے ہیں
کاغَذ کا پَٹّے باز
وہ کھلونا جو کاغذ میں تیلیاں لگا کر اس طرح بناتے ہیں کہ خاص ڈوری کھینْچنے سو وہ اس طرح ہاتھ چلائے جیسے پٹّے باز پٹّا کھیلتے میں چلاتا ہے.
کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی
دھوکا دھڑی کا کام بہت دنوں تک نہیں چلتا، ناپائیدار چیز کسی کام نہیں آتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gulistaa.n
गुलिस्ताँ
.گُلِسْتاں
flower garden, rose garden, flower bed
[ Gulistan mein tarah tarah ke phul khilte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sitaa.ish
सिताइश
.سِتائِش
eulogy, laudation, praise
[ Ai bahri mamalik aur unke bashindon tum zamin par sar-ta-sar usi (God) ki sataaish karo ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guldasta
गुलदस्ता
.گُلْدَسْتَہ
bouquet, bunch of flowers
[ Sadr-e-mushaera ne maujud sabhi sho'ara ko guldasta pesh kar unki izzat-afzaai ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamar
क़मर
.قَمَر
the moon (especially from the third night to the end of month)
[ Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tazkira
तज़्किरा
.تَذْکِرَہ
memory, remembrance
[ Khaqani aur Anwari, Sauda aur Zauq ke naam aapne qasiide ke tazkire mein sune hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sipaahii
सिपाही
.سِپاہی
constable, general police officer
[ Kuchh sipahi nigahbani minar par hoshiyari se khade hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'shuuq
मा'शूक़
.مَعْشُوق
beloved, sweetheart
[ Mashuq ki sahar-afrin (Charmed) surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kahkashaa.n
कहकशाँ
.کَہْکَشاں
galaxy, milky way
[ Logon ne sayyar-gaah (Planetarium) mein kahkashan ka dilkash nazara dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nisf
निस्फ़
.نِصف
half
[ Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabistaa.n
शबिस्ताँ
.شَبِستاں
bed-chamber, bedroom for king
[ Us samaj par tashaddud is qadr hua ki ye jo ladki byaah kar le aate pahle unke shabistan-e-aish mein jati ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کاغَذ)
کاغَذ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔