تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَضَّض" کے متعقلہ نتائج

مُفَضَّض

جس پر چاندی کا جھول یا پانی چڑھا یا گیا ہو ، چاندی کا ملمع کیا ہوا ۔

مُفَضَّل

جس کو (کسی پر) فضیلت دی جائے، صاحب ِتفضیل، بزرگی دیا گیا، بزرگ

مُفَوَّض

تفویض کیا گیا، سپرد کیا ہوا، جو سپردگی یا امانت میں دیا جائے، کسی کے سپرد کرنے والا کسی کام کو

مُفضی

پہنچنے نیز پہنچانے والا ، جانے نیز لے جانے والا ۔

مُفْت

۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

مَرْض

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُفَوِّض

سپرد کرنے والا، امانت یا سپردگی میں دینے والا

مُفِیض

مادّی یا روحانی طور پر کسی کو کچھ دینے والا، فیض پہنچانے والا، فیض رساں

مَحْض

خالص، نرا، مطلق

مُفِر

بھاگنے والا، مجازاً: بھاگنے کا، فرار کا، نجات کا

مُخَّض

(طب) وہ عورت جو دردِ زہ میں مبتلا ہو

مُمرِض

بیماری پیدا کرنے والا ، مریض بنا دینے والا ، بیمار کر دینے والا ۔

مُفَتِّت

(لفظاً) توڑنے والا ، ریزہ ریزہ کرنے والا ؛ (طب) وہ تفرق ِاتصال جس سے ہڈی چور چور ہوجائے نیز پتھری کو ریزہ ریزہ کرنے کی دوا ؛ تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَضَّض کے معانیدیکھیے

مُفَضَّض

mufazzaz•मुफ़ज़्ज़ज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَضَّ

  • Roman
  • Urdu

مُفَضَّض کے اردو معانی

صفت

  • جس پر چاندی کا جھول یا پانی چڑھا یا گیا ہو ، چاندی کا ملمع کیا ہوا ۔

Urdu meaning of mufazzaz

  • Roman
  • Urdu

  • jis par chaandii ka jhuul ya paanii cha.Dhaa ya gayaa ho, chaandii ka mulammaa kyaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَضَّض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَضَّض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone