تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَست" کے متعقلہ نتائج

نَست

چھینک لانے والی کوئی دوا یا شے

نَستَر

رک : نسترن جو معروف ہے ۔

نَستَعلِیقی

نستعلیق ہونے کی حالت، خوبصورتی، عمدگی

نَستَعلِیق

(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے

نَستَعِین

(لفظاً) ہم مدد چاہتے ہیں ، رعایتا ًمدد چاہنا

نَستَرُون

گل نسرین ، سیوتی ، نسترن (

نَستَعلِیقِیَت

نستعلیق پن ، شائستگی ، عمدگی ، نستعلیق ہونے کی حالت یا کیفیت

نَستَردَن

رک : نسترن جو معروف ہے ۔

نَستَعلِیق گو

خوش گفتار، فصیح و بلیغ، خوش بیان آدمی، شستگی سے بات چیت کرنے والا شخص

نَستَرَن آفریں

(مجازاً) پھول کھلانے والا

نَستَعلِیق گُفتُگُو

فصیح و بلیغ گفتگو، صاف و شستہ کلام

نَستَعلِیق خَط

فارسی رسم الخط جو خوبصورت صاف اور واضح ہوتا ہے ، دائرے والا خط ۔

نَستَرَن زار

جہاں کثرت سے نسترن کے پودے یا پھول ہوں ، نسترن کا تختہ ۔

نَستَعلِیق زَبان

مہذب اور شائستہ زبان ، سلجھی ہوئی اور عمدہ زبان یا بول چال ۔

نَستَعلِیق چال

نفاست سے قدم اٹھانے کی حالت ، مہذب اور باوقار چال ، عمدہ چال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَست کے معانیدیکھیے

نَست

nast•नस्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَست کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھینک لانے والی کوئی دوا یا شے
  • ناک، ناس، ہلاس، نسوار

Urdu meaning of nast

  • Roman
  • Urdu

  • chhiink laane vaalii ko.ii davaa ya shaiy
  • naak, naas, hulaas, nisvaar

English meaning of nast

Noun, Masculine

  • nose, snuff, hull
  • any medicine or substance that causes sneezing

नस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone