تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتِ اَلَسْتی" کے متعقلہ نتائج

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتِ اَلَسْتی کے معانیدیکھیے

مَسْتِ اَلَسْتی

mast-e-alastii•मस्त-ए-अलस्ती

  • Roman
  • Urdu

مَسْتِ اَلَسْتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مست الست ۔

Urdu meaning of mast-e-alastii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mast-e-alast

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتِ اَلَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتِ اَلَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone