تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَسْت ہونا

۔۱۔ مخمور ہونا۔ متوالا ہونا۔ نشے میں چور ہونا ۲۔ بے ہوش ہونا۳۔ اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ مغرور ہونا ۴۔شہوت میں بھرنامدھ پر آنا ۵۔ جوانی میں بھرنا۔ جوش پر آنا ۶۔خوش ہونا۷۔دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا۔ مجذوب ہونا۔

دِل مَسْت ہونا

دل پر نشہ کی کیفیت طاری ہونا

طَبِیعَت مَسْت ہونا

دل بہت خوش ہونا

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

اَپنے خَیال میں مَسْت ہونا

revel on one's own thoughts

اپنی خیال میں مَسْت ہونا

be content with one's lot

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْت ہونا کے معانیدیکھیے

مَسْت ہونا

mast honaaमस्त होना

  • Roman
  • Urdu

مَسْت ہونا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ مخمور ہونا۔ متوالا ہونا۔ نشے میں چور ہونا ۲۔ بے ہوش ہونا۳۔ اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ مغرور ہونا ۴۔شہوت میں بھرنامدھ پر آنا ۵۔ جوانی میں بھرنا۔ جوش پر آنا ۶۔خوش ہونا۷۔دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا۔ مجذوب ہونا۔

Urdu meaning of mast honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔ maKhmuur honaa। matvaalaa honaa। nashe me.n chuur honaa २। behosh honaa३। itraanaa। ghamanD karnaa। maGruur honaa ४।shahvat me.n bharnaa madh par aanaa ५। javaanii me.n bharnaa। josh par aanaa ६।Khush honaa७।diivaanaa honaa। majnuu.n honaa। majzuub honaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْت ہونا

۔۱۔ مخمور ہونا۔ متوالا ہونا۔ نشے میں چور ہونا ۲۔ بے ہوش ہونا۳۔ اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ مغرور ہونا ۴۔شہوت میں بھرنامدھ پر آنا ۵۔ جوانی میں بھرنا۔ جوش پر آنا ۶۔خوش ہونا۷۔دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا۔ مجذوب ہونا۔

دِل مَسْت ہونا

دل پر نشہ کی کیفیت طاری ہونا

طَبِیعَت مَسْت ہونا

دل بہت خوش ہونا

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

کھال میں مَسْت ہونا

۔اپنی حالت میں خوش ہونا۔ ؎ (اپنی کے ساتھ مستعمل ہے)

کَمْلی میں مَسْت ہونا

اپنے حال میں خوش رہنا ، مستغنی ہونا .

اَپنے خَیال میں مَسْت ہونا

revel on one's own thoughts

اپنی خیال میں مَسْت ہونا

be content with one's lot

اَپْنی کھال میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

اَپْنی کَمْلی میں مَسْت ہونا

قانع ہونا، تھوڑی حیثیت میں بھی خوش و خرم رہنا، سب سے بے تعلق رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone