تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

پَرَسْت

ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا؛ دیکھ بھال کرنے والا، محافظ

پَرَسْتی

عبادت، پوجا (مرکبات میں جزو دوم کے طور پرمستعمل)

پَرَسْتا

کوئی جس کی پرستش کی جائے

پَرَسْتھ

کھلا میدان، سطح مرتفع

پَرَسْتِش

عبادت، پوجا

پَرَسْتار

خدمت گار، غلام

پَرَسْتِش کَرنا

عبادت کرنا، پوجنا، محبت کرنا

پَرَسْتِش گاہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

پَرَسْتِش ہونا

عبادت ہونا، پوجا جانا، محبت ہونا، عشق ہوجانا

پَرَسْتاری

خدمت، سیوا

پَرَسْتِش خانَہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

پَرَسْتِش کَدَہ

عبادت کی جگہ، معبد

پَرَسْتِیدَنی

पूजने योग्य, पूजनीय, आराधनीय।।

پَرَسْتِیدَہ

پوجا ہوا، جس کی پرستش کی جائے

پَرَسْتَنْدَہ

بکھیرنے، پھیلانے، منتشر کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَسْت کے معانیدیکھیے

پَرَسْت

parast•परस्त

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَرَسْت کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا؛ دیکھ بھال کرنے والا، محافظ
  • (ف) صفت۔ ماننے والا۔ یہ لفظ تنہا استعمال میں نہیں ہے۔ آتش پرست، بت پرست وغیرہ کی ترکیبوں میں مستعمل ہے
  • مخالف نہیں، ہمدرد، موافق، بلکہ سرپرست و رہنما تھے
  • معنی سے بے پروا ہو کر لفظوں پر جانے والا

شعر

Urdu meaning of parast

  • Roman
  • Urdu

  • tarkiib me.n juzu domah puujne vaala, prastish karne vaala; dekh bhaal karne vaala, muhaafiz
  • (pha) sifat। maanne vaala। ye lafz tanhaa istimaal me.n nahii.n hai। aatashaprast, butaprast vaGaira kii tarkiibo.n mustaamal huy
  • muKhaalif nahiin, hamadrad, muvaafiq, balki saraprast-o-rahnumaa the
  • maanii se beparva ho kar lafzo.n par jaane vaala

English meaning of parast

Adjective, Suffix

  • forming nouns and adjectives: adorer, worshipper, devoted to
  • worshipper

परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • (फ) सिफ़त। प्रसतिश करने वाला। मानने वाला। ये लफ़्ज़ तन्हा इस्तिमाल में नहीं है। आतशपरस्त। बुतपरस्त। सरपरस्त वग़ैरा की तरकीबों में मुस्तामल है
  • तरकीब में जुज़ु दोम: पूजने वाला, प्रसतिश करने वाला, देख भाल करने वाला, मुहाफ़िज़
  • पूजनेवाला, जैसे बुतपरस्त’ मूर्ति पूजनेवाला
  • पूजा करने वाला
  • मुख़ालिफ़ नहीं, हमदरद, मुवाफ़िक़, बल्कि सरपरस्त-ओ-रहनुमा थे
  • अनुयायी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone