تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِل" کے متعقلہ نتائج

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنظَرِیَہ

منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

مَنجَری

پھولوں کا گچھا

مَنْزِلَتْ

قدر، توقیر، مرتبہ، حیثیت، درجہ، مقام، قدر افزائی

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنظُوری

رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی

مَنجا

پھولوں کا گچھا ، بہت سے پھول

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنجُوق

رک : منجوش ۔

مَنْجُوس

۔(ع) صفت۔ ۱۔بد بخت۔ بد نصیب۔ ۲۔بُرا۔ بد۔ دشت۔ مکروہ جیسے منحوس صورت۔

مَنزُول

(طب) وہ (عضو) جس پر نزلہ گرے ؛ نزلے کا بیمار

مَنضُود

تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

مَنجُوش

جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

مَنزِلَین

دو منزلیں ، دو مقامات ؛ (بیشتر مجازاً) دنیا و عقبیٰ ۔

مَنزُوف

(طب) جو بہت خون نکل جانے سے کمزور ہوگیا ہو ، نزف الدم کا مریض

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مَنجَرانا

پھول کھلنا

مَنْجرِیک

एक तरह का सुगंधित तुलसी का पौधा, बेत (लता), अशोक आदि

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَنجلاب

۱۔ کسی حمام یا باورچی خانے کا خراب اورگندہ پانی جمع ہونے یا ڈالنے کی جگہ یا گڑھا ، بدرو کی نالی نیز گندہ پانی ۔

مَنزِل دَہر

زمانہ ، دنیا

مَنظُورِیّات

منظوری (رک) کی جمع ، منظور کیے گئے ، منظور کیے ہوئے اُمور ، منظور کی ہوئی باتیں ۔

مَنزِلِ شَوق

شوق کی منزل، مطمح نظر

مَنظَرِ چَشم

آنکھ کی پتلی

مَنْزِلِ قَمَرْ

नक्षत्र, चाँद के रास्ते में पड़नेवाले २७ स्थानों में से एक, (दे. मनाज़िले क़मर)।

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

مَنزِلِ مَقْصَد

منزل ِمقصود

منجا لیٹنا

چارپائی پر لیٹنا

مَنجی چوٹ

ایسی ضرب جو خالی نہ جائے ، مشاقانہ وار ۔

مَنظَر بَہ مَنظَر

ایک کے بعد دوسرا منظر، ہر منظر

مَنظَر کَشی

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا ، منظر نگاری ۔

مَنظَرِ عام

کھلی جگہ، گزر گاہ عام، شارع عام، سب کو نظر آنے کا مقام

مَنزِل دار

چھت والا، (مکان) جس پر دوسرا مکان تعمیر کیا گیا ہو

مَنظَر نامَہ

کہانی یا ڈرامے وغیرہ کی روداد کا مختصر خاکہ جس میں مناظر (سین) کی ترتیب، ڈرامے کے کرداروں کی آمد و شد کی اطلاع وغیرہ کے متعلق ہدایات ہوتی ہیں

مَنجا لینا

چارپائی سے اُتارا جانا (ہندو جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اُسے زمین پر لٹا دیتے ہیں)

منجے بیٹھنا

دولھا کا شادی سے پہلے چند روز تک ایک علیحٰدہ کمرے میں بیٹھنا

مَنجی خانَہ

چارپائی رکھنے کی جگہ ؛ (مجازاً) سرائے ، قیام گاہ ، مسافر خانہ ۔

مَنزِل بَہ مَنزل

۱۔ ایک پڑاؤ کے بعد دوسرے پڑاؤ پر ؛ سلسلہ وار ، مرحلہ وار ۔

مَنزِل گُم گَشتَہ

منزل جو گم ہو گئی ہو ، کھویا ہوا مقام یا مرتبہ

مَنزل کرنا

راستہ چلنا، مسافت طے کرنا

مَنْزِل دینا

جنازہ لے جاتے وقت راستے میں ذرا سی دیر کے لئے رکھ دینا، راستے میں جنازے کو ٹھہرانا (عموما ً قبرستان کے احاطے میں)، جنازے کو راستہ میں ذرا سی دیر کے لئے روک لینا

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنْظَر‌ و پَسْ مَنْظَر

آگے اور پیچھے کا منظر، سیاق و سباق

منزل کاٹنا

۔مرحلہ طے کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل کے معانیدیکھیے

مَنزِل

manzilमंज़िल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً فقہ ہیئت تصوف

اشتقاق: نَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَنزِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ
  • وہ جگہ جہاں مسافر ٹھہرتے ہوں ، مسافر خانہ ، سرائے ۔
  • مقامِ مقصود ۔
  • مرحلہ ، ایک دن کا سفر ، وہ سفر جو ایک دن میں اوسطاً طے کیا جائے(تقریباً ۴۸ میل کی مسافت) نیز اتنا فاصلہ ۔
  • گھر ، مسکن ، جگہ ، مقام
  • جس مکان کی چھت پر یا گاہے تہہ خانے میں دوسرا مکان اور پھر تیسرا یا اس سے بھی زیادہ بنا ہوا ہو ، اس کا ہر ایک درجہ ، مالا ۔
  • خاندان ، گھرانا ۔
  • کسی کام کے سلسلے کا کوئی نقطہ ، مرحلہ ، موقع ، اہم کام ۔
  • زینہ ، اسٹیج ، حد ۔
  • دور ، زمانہ ۔
  • مسافت ، بڑی مسافت نیز راستہ ، راہِ عمل
  • قرآن مجید کو سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے (تقسیم بلحاظِ تلاوت) ہر حصہ ایک منزل کہلاتا ہے ۔
  • کسی سیارے کے دَور کا ایک درجہ ، جیسے : چاند کا گھر ، نچھتر ، برج
  • کشتی یا مکان کی تعداد ظاہر کرنے کا لفظ جو ان کے ساتھ مستعمل ہے ؛ جیسے : ایک منزل کشتی، چار منزل مکان ۔
  • وہ جگہ جہاں ڈاک کے گھوڑے بدلے جائیں ، دھاوا
  • ۔ خصوصیات یا اوصاف کی بنا پر مقرر کی ہوئی حد۔
  • ۔ (ع۔ بالفتح وکسر سوم۔ اُترنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ مونث۔ اترنے کی جگہ۔ ٹھہرنے کی جگہ۔ پڑاؤ۔ ؎ ۲۔ ایک دن کا سفر۔ ۳۔مرحلہ۔ اہم کام۔ ؎ ۴۔مکان کا درجہ۔ ہم اوپر کی منزل میں ٹھہرے۔ ۵۔چاند کا گھر۔ ۶۔قرآن شریف کے ساتوں حصہ میں سے ایک حصہ۔ ؎ ۷۔ (کنایۃً) بڑی مسافت۔
  • ۔ (فقہ) وہ مکان یا عمارت جو دو تین مکانوں پر مشتمل ہو اس میں باورچی خانہ اور بیت الخلا بھی ہو ، مگر صحن بے چھت نہ ہو اور اصطبل بھی نہ ہو اور اس میں لوگ دن رات بود و باش کریں ، درمیانے درجے کا مکان ۔
  • ۔ ا نزال ، اخراجِ منی
  • ۔ (ہیئت) دُب اکبر کی دُم کے تین ستارے
  • ۔ (تصوف) جائے قیام سالک (یعنی ناسوت ، ملکوت ، جبروت ، لاہوت) ۔
  • ۔ (مجازاً) سطر ، لائن ۔
  • ۔ شعبہ ۔

اسم، مؤنث

  • کٹھن مرحلہ ، سخت منزل ، مشکل دور.

شعر

Urdu meaning of manzil

  • Roman
  • Urdu

  • utarne kii jagah, naazil hone ka muqaam ; (majaazan) Thaharne kii jagah, pa.Dhaa.o, marhala
  • vo jagah jahaa.n musaafir Thahrte huu.n, musaafirkhaanaa, saraay
  • muqaam-e-maqsuud
  • marhala, ek din ka safar, vo safar jo ek din me.n ausatan tai kiya jaaye(taqriiban ४८ mel kii musaafat) niiz itnaa faasila
  • ghar, maskan, jagah, muqaam
  • jis makaan kii chhat par ya gaahe tahaa Khaane me.n duusraa makaan aur phir tiisraa ya is se bhii zyaadaa banaa hu.a ho, is ka har ek darja, maalaa
  • Khaandaan, gharaanaa
  • kisii kaam ke silsile ka ko.ii nuqta, marhala, mauqaa, aham kaam
  • ziinaa, sTej, had
  • duur, zamaana
  • musaafat, ba.Dii musaafat niiz raasta, raah-e-amal
  • quraan majiid ko saat hisso.n me.n taqsiim kiya gayaa hai (taqsiim balihaaz-e-tilaavat) har hissaa ek manzil kahlaataa hai
  • kisii sayyaare ke daur ka ek darja, jaise ha chaand ka ghar, nachhattar, buraj
  • kshati ya makaan kii taadaad zaahir karne ka lafz jo un ke saath mustaamal hai ; jaise ha ek manzil kashtii, chaar manzil makaan
  • vo jagah jahaa.n Daak ke gho.De badle jaa.e.n, dhaava
  • ۔ Khusuusiiyaat ya ausaaf kii banaa par muqarrar kii hu.ii had
  • ۔ (e। baalaftah vaksar som। utarne kii jagah। makaan। ghar। muannas। utarne kii jagah। Thaharne kii jagah। pa.Dhaa.o। २। ek din ka safar। ३।marhala। aham kaam। ४।makaan ka darja। ham u.upar kii manzil me.n Thahre। ५।chaand ka ghar। ६।quraan shariif ke saato.n hissaa me.n se ek hissaa। ७। (kanaa.en) musaafat।
  • ۔ (fiqh) vo makaan ya imaarat jo do tiin makaano.n par mushtamil ho is me.n baavriichiiKhaanaa aur bait-ul-Khalaa bhii ho, magar sahn be chhat na ho aur astabal bhii na ho aur is me.n log din raat buud-o-baash kare.n, daramyaane darje ka makaan
  • ۔ e nazaal, iKhraaj-e-manii
  • ۔ (haiyat) dub akbar kii dam ke tiin sitaare
  • ۔ (tasavvuf) ja-e-qiyaam saalik (yaanii naasuut, malkuut, jabruut, laahuut)
  • ۔ (majaazan) satar, laa.iin
  • ۔ shobaa
  • kaThin marhala, saKht manzil, mushkil duur

English meaning of manzil

Noun, Feminine

Noun, Feminine

  • a difficult stage, a predicament

मंज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पड़ाव, गंतव्य स्थान, तल, घर, विश्राम स्थल, ठिकाना
  • यात्रा के मार्ग में बीच-बीच में यात्रियों के ठहरने के लिए बने हुए या नियत स्थान। पड़ाव। मुहा०-मंजिल काटना एक पड़ाव से चलकर दूसरे पड़ाव तक का रास्ता पार करना। मंजिल देना = कोई बड़ी या भारी चीज उठाकर ले चलने के समय रास्ते में सुस्ताने के लिए उसे कहीं उतारना या रखना। मंजिल मारना = (क) बहुत दूर से चलकर कहीं पहुँचना। (ख) कोई बहुत बड़ा काम या उसका कोई विशिष्ट अंश पूरा करना।
  • वह स्थान जहाँ तक पहुँचना हो। अभीष्ट, उद्दिष्ट या नियत स्थान अथवा स्थिति।
  • उतरन की जगह, पड़ाव, जहाँ जाना हो, गंतव्य, एक दिन की मात्रा, मकान का खंड, माला, नक्षत्र, चाँद का घर, लम्बी यात्रा।
  • मुकाम; गंतव्य; पड़ाव; यात्रा में ठहरने का स्थान
  • मकान का खंड; तल; मरातिब
  • मकान; भवन
  • एक दिन का सफ़र
  • मकान का छत या दरजा।

مَنزِل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنظَرِیَہ

منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

مَنجَری

پھولوں کا گچھا

مَنْزِلَتْ

قدر، توقیر، مرتبہ، حیثیت، درجہ، مقام، قدر افزائی

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنظُوری

رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی

مَنجا

پھولوں کا گچھا ، بہت سے پھول

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنجُوق

رک : منجوش ۔

مَنْجُوس

۔(ع) صفت۔ ۱۔بد بخت۔ بد نصیب۔ ۲۔بُرا۔ بد۔ دشت۔ مکروہ جیسے منحوس صورت۔

مَنزُول

(طب) وہ (عضو) جس پر نزلہ گرے ؛ نزلے کا بیمار

مَنضُود

تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

مَنجُوش

جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

مَنزِلَین

دو منزلیں ، دو مقامات ؛ (بیشتر مجازاً) دنیا و عقبیٰ ۔

مَنزُوف

(طب) جو بہت خون نکل جانے سے کمزور ہوگیا ہو ، نزف الدم کا مریض

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مَنجَرانا

پھول کھلنا

مَنْجرِیک

एक तरह का सुगंधित तुलसी का पौधा, बेत (लता), अशोक आदि

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنْجُلا

एक नदी का नाम

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَنجلاب

۱۔ کسی حمام یا باورچی خانے کا خراب اورگندہ پانی جمع ہونے یا ڈالنے کی جگہ یا گڑھا ، بدرو کی نالی نیز گندہ پانی ۔

مَنزِل دَہر

زمانہ ، دنیا

مَنظُورِیّات

منظوری (رک) کی جمع ، منظور کیے گئے ، منظور کیے ہوئے اُمور ، منظور کی ہوئی باتیں ۔

مَنزِلِ شَوق

شوق کی منزل، مطمح نظر

مَنظَرِ چَشم

آنکھ کی پتلی

مَنْزِلِ قَمَرْ

नक्षत्र, चाँद के रास्ते में पड़नेवाले २७ स्थानों में से एक, (दे. मनाज़िले क़मर)।

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

مَنزِلِ مَقْصَد

منزل ِمقصود

منجا لیٹنا

چارپائی پر لیٹنا

مَنجی چوٹ

ایسی ضرب جو خالی نہ جائے ، مشاقانہ وار ۔

مَنظَر بَہ مَنظَر

ایک کے بعد دوسرا منظر، ہر منظر

مَنظَر کَشی

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا ، منظر نگاری ۔

مَنظَرِ عام

کھلی جگہ، گزر گاہ عام، شارع عام، سب کو نظر آنے کا مقام

مَنزِل دار

چھت والا، (مکان) جس پر دوسرا مکان تعمیر کیا گیا ہو

مَنظَر نامَہ

کہانی یا ڈرامے وغیرہ کی روداد کا مختصر خاکہ جس میں مناظر (سین) کی ترتیب، ڈرامے کے کرداروں کی آمد و شد کی اطلاع وغیرہ کے متعلق ہدایات ہوتی ہیں

مَنجا لینا

چارپائی سے اُتارا جانا (ہندو جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اُسے زمین پر لٹا دیتے ہیں)

منجے بیٹھنا

دولھا کا شادی سے پہلے چند روز تک ایک علیحٰدہ کمرے میں بیٹھنا

مَنجی خانَہ

چارپائی رکھنے کی جگہ ؛ (مجازاً) سرائے ، قیام گاہ ، مسافر خانہ ۔

مَنزِل بَہ مَنزل

۱۔ ایک پڑاؤ کے بعد دوسرے پڑاؤ پر ؛ سلسلہ وار ، مرحلہ وار ۔

مَنزِل گُم گَشتَہ

منزل جو گم ہو گئی ہو ، کھویا ہوا مقام یا مرتبہ

مَنزل کرنا

راستہ چلنا، مسافت طے کرنا

مَنْزِل دینا

جنازہ لے جاتے وقت راستے میں ذرا سی دیر کے لئے رکھ دینا، راستے میں جنازے کو ٹھہرانا (عموما ً قبرستان کے احاطے میں)، جنازے کو راستہ میں ذرا سی دیر کے لئے روک لینا

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنْظَر‌ و پَسْ مَنْظَر

آگے اور پیچھے کا منظر، سیاق و سباق

منزل کاٹنا

۔مرحلہ طے کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone