تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنگَن کَرنا

مانگنا ، چاہنا ، طلب کرنا ۔

مِنَن مِنَن کَرنا

بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا

مَمْنُون کَرنا

احسان مند، احسان ماننے والا، شکر گزار

مِن مِن کَرنا

۔ ناک میں بات کرنا

مِنَن مِنّاں کَرنا

ناک میں بولنا، آہستہ بولنا، بڑبڑانا

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

مَنَّت کَرنا

کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

مَنَم کَرنا

غرور کرنا ، ناز کرنا ، اِترانا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مَنصَب عَطا کَرنا

مقام ، درجہ یا حیثیت دینا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

مَنَّت کا کُونڈا کَرنا

مراد بر آنے پر نذر نیاز دلانا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجَن کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنجَن کَرنا

manjan karnaa•मंजन करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنجَن کَرنا کے اردو معانی

  • منجن سے دانت مانجنا ۔

Urdu meaning of manjan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • manjan se daa.nt maa.njanaa

मंजन करना के हिंदी अर्थ

  • मंजन से दाँत माँजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone