تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنضُود" کے متعقلہ نتائج

مَنضُود

تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

مُنَضَّد

ایک دوسرے پر چنا یا رکھا ہوا (سامان) ڈھیر ۔

مَنقُود

نقد کیا ہوا ، پرکھا ہوا (ادب) (وہ کلام یا شخص) جس پر تنقید یا تبصرہ کیا جائے ۔

مَخْضُود

وہ درخت جس کے کانٹے چھانٹے یا کاٹے گئے ہوں، وہ درخت جس میں کانٹے نہ ہوں

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنو

منوسمرتی کا بنانے والا، ہندؤوں میں ایک بہت بڑے فاضل کا نام، جس نے دھرم شاستر بنایا، جو منو کا دھرم شاستر کہلاتا ہے

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَنُو

عقلمند، دانا، دانشمند

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنثُور

دُر ناسفتہ

مَنصُور

جس کی (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) مدد کی گئی ہو، فتح مند، نصرت مند، کامیاب

مَحدُود

رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا

مَنصُوب

نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنضُود کے معانیدیکھیے

مَنضُود

manzuud•मंज़ूद

اصل: عربی

اشتقاق: نَضَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَنضُود کے اردو معانی

صفت

  • تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

Urdu meaning of manzuud

  • Roman
  • Urdu

  • taa bahtaa cha.Dhaa ya jamaayaa hu.a niiz tartiib se rakhaa hu.a ; Dher kiya gayaa (saamaan, chiize.n vaGaira)

मंज़ूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तह-ब-तह चढ़ा या जमाया हुआ अथवा तर्तीब से रखा हुआ; ढेर किया गया (सामान, चीज़ें वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنضُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنضُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone