تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظَرِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنظَرِیَہ

منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَناظِر

چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر

مَنظُوری

رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی

مُناظَرَہ

استدلال سے دوسرے کی بات کو رد اور اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کا عمل، مباحثہ، خصوصاً مذہبی امور یا مسائل سے متعلق بحث، تقریر کا جواب تقریر سے (بطور مقابلہ)

مَنظُورَہ

پسندیدہ، تسلیم کردہ

مُندرِیا

چھوٹی انگوٹھی، انگشتری

مُنذِرَہ

(طب) پہلے سے آگاہ کرنے والا (عموماً علاماتِ امراض کے لیے مستعمل) ۔

مِنظاری

منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

مَناظِری

مناظر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نظری ، بصری ، بصریات کا ۔

مَنظَری عَدسَہ

(طبیعیات) خرد بین کا وہ عدسہ یا عدسوں کا مجموعہ جو دیکھی جانے والی شئے سے شعاعیں وصول کر کے عکس تشکیل کرتا ہے ، عدسہء مرئیہ (Objective lens)۔

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

مَنظَر کُھلنا

منظر سامنے آنا ، نظارہ ہونا ، تماشا دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَرِیَہ کے معانیدیکھیے

مَنظَرِیَہ

manzariya•मंज़रिया

  • Roman
  • Urdu

مَنظَرِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

Urdu meaning of manzariya

  • Roman
  • Urdu

  • manzar (ruk) se mutaalliq ya mansuub ; (mujaazaa ) qudratii munaazir ka, manzar nigaarii vaala, jis me.n manzar kushii kii ga.ii ho (shear ya nasr vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظَرِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظَرِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone