تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجُوش" کے متعقلہ نتائج

مَنجُوش

جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مَنگُوش

ایک حلقہء گوش (جو فرقہء بیکتاشی میں شامل ہونے یا مرید بن جانے والے شخص کو پہنایا جاتا تھا) ۔

مَنفُوش

دُھنکا ہوا ۔

مَنجُوق

رک : منجوش ۔

مَنُوش

منش ، آدمی ، بشر ۔

مَنْجُوس

۔(ع) صفت۔ ۱۔بد بخت۔ بد نصیب۔ ۲۔بُرا۔ بد۔ دشت۔ مکروہ جیسے منحوس صورت۔

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَنقُوش ہونا

منقش ہونا ، نقش یا ثبت ہونا ۔

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

موجو

waves

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنو

منوسمرتی کا بنانے والا، ہندؤوں میں ایک بہت بڑے فاضل کا نام، جس نے دھرم شاستر بنایا، جو منو کا دھرم شاستر کہلاتا ہے

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجُوش کے معانیدیکھیے

مَنجُوش

manjuush•मंजूश

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَنجُوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

Urdu meaning of manjuush

  • Roman
  • Urdu

  • jhanDe me.n lagaane ka chaandii ya sone ka masnuu.ii chaand ; sone chaandii ka vo saamaan jo ek Khaas tartiib ke saath ilam lashkar ya miinaar ke u.upar nasab kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone