تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزل کرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنزل کرنا

راستہ چلنا، مسافت طے کرنا

اَوَّل مَنْزِل کَرنا

دفن کردینا، دفنانا

گور مَنْزِل کَرنا

گور گڑھا کرنا ، تجہیز و تکفین کرنا

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

مَنزِل طَے کَرنا

مسافت طے کرنا ، راستہ طے کرنا نیز مرحلہ سے گزرنا ۔

مَنزِل کھوٹی کَرنا

چلنے میں دیر کرنا، دیر سے چلنا یا راستے میں رُکنا، جس سے بروقت پڑاؤ پر نہ پہنچ سکیں

مَنزِل بھاری کَرنا

سفر کو مشکل بنانا ۔

منزل کھوئی کرنا

چلنے میں دیر لگانا، مسافت پوری طے نہ کرنے دینا

مَنزِل سے ہَمکِنار کَرنا

منزل پر پہنچانا، اصل مراد حاصل کرنا

مَنزِلِ مَقصُود سے ہَمکنار کَرنا

رک : منزل مقصود پر پہنچانا ۔

مُنَزَّہ کَرنا

صاف کرنا ، ستھرا بنانا ۔

مَنزِلَت کَرنا

عزت کرنا ، قدر کرنا ؛ آؤ بھگت کرنا ۔

مَنزِل کَٹنا

مرحلہ طے ہونا، سفر پورا ہونا

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

مَنزِلیں کَرنا

منزلوں کو طے کرنا ، سفر کرنا ، دور و دراز راستے میں چلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزل کرنا کے معانیدیکھیے

مَنزل کرنا

manzil karnaa•मंज़िल करना

محاورہ

مادہ: مَنزِل

  • Roman
  • Urdu

مَنزل کرنا کے اردو معانی

  • راستہ چلنا، مسافت طے کرنا
  • پڑاؤ کرنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

Urdu meaning of manzil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raasta chalnaa, musaafat tai karnaa
  • pa.Dhaa.o karnaa, Thaharnaa, qiyaam karnaa

English meaning of manzil karnaa

  • finish a journey, go one stage in journey
  • halt

मंज़िल करना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता चलना, यात्रा ख़त्म करना
  • डेरा डालना, पड़ाव करना, ठहरना, क़याम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزل کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزل کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone