تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجن" کے متعقلہ نتائج

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنْجنا

منجھنا، برتنوں وغیرہ کا صاف ہونا

مِنجَنِیق

(جدید آتشیں آلات کی ایجاد سے پہلے کی لڑائیوں میں) بڑے بڑے پتھر دور تک پھینکنے یا مارکر قلعوں کی دیوار توڑنے کی ایک کل، کمان کی شکل کی ایک بڑی گوپیا یا فلاخن، جس سے بڑے بڑے پتھر پھینک کر (جرثقیل کے اصول کے مطابق) قلعے وغیرہ کی دیوار پر مارتے اور اسے توڑتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجن کے معانیدیکھیے

مَنجن

manjanमंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَنجن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

Urdu meaning of manjan

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nto.n ko saaf karne ka safuuf, daa.nt maanjhne kii baariik pisii hu.ii davaa, vo safuuf jis se daa.nt saaf karte hain, (lagaanaa, milnaa ke saath), safuuf, paa.uDar

English meaning of manjan

Noun, Masculine

  • tooth powder, dentifrice

मंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बुकनी या चूर्ण जो दाँतों पर उँगली आदि से मला तथा रगड़ा जाता है, दाँत साफ़ करने का चूर्ण, दंतमंजन, दाँतों को साफ़ करने का पाउडर, बुकनी, पाउडर, चूर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنْجنا

منجھنا، برتنوں وغیرہ کا صاف ہونا

مِنجَنِیق

(جدید آتشیں آلات کی ایجاد سے پہلے کی لڑائیوں میں) بڑے بڑے پتھر دور تک پھینکنے یا مارکر قلعوں کی دیوار توڑنے کی ایک کل، کمان کی شکل کی ایک بڑی گوپیا یا فلاخن، جس سے بڑے بڑے پتھر پھینک کر (جرثقیل کے اصول کے مطابق) قلعے وغیرہ کی دیوار پر مارتے اور اسے توڑتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone