تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزُوف" کے متعقلہ نتائج

مَنزُوف

(طب) جو بہت خون نکل جانے سے کمزور ہوگیا ہو ، نزف الدم کا مریض

مَنزُوع

کھینچا گیا، نکالا گیا، کسی چیز سے الگ کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

مَنحُوف

(طب) لاغر ، دبلا ، کمزور

مَندُوف

(طب) دھنکا ہوا ؛ دھنکی ہوئی روئی ، روئی کا گالا

مَنزُول

(طب) وہ (عضو) جس پر نزلہ گرے ؛ نزلے کا بیمار

مُنزَوی

سب سے جدا ہو کر ایک طرف ہو جانے والا، گوشہ نشیں، یکسو

منزول

گزرنے والا، جانے والا

مُنَظِّف

صاف کرنے والا ؛ (طب) پاک وصاف کرنے والی، (عموما ً جلدی امراض کی) ایک دوا ۔

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مازُو

ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزُوف کے معانیدیکھیے

مَنزُوف

manzuuf•मंज़ूफ़

اصل: عربی

اشتقاق: نَزَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَنزُوف کے اردو معانی

 

  • (طب) جو بہت خون نکل جانے سے کمزور ہوگیا ہو ، نزف الدم کا مریض

Urdu meaning of manzuuf

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jo bahut Khuun nikal jaane se kamzor hogyaa ho, nazaf al-dam ka mariiz

मंज़ूफ़ के हिंदी अर्थ

 

  • (चिकित्सा) जो बहुत ख़ून निकल जाने से कमज़ोर हो गया हो, बहुत अधिक खून बहने का रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone