تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچَکنا" کے متعقلہ نتائج

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مَچکانا

۔(ھ)عم۔لچکانا۔جھکانا۔۲۔(بالکسر)(عم۔عو) آنکھ مارنا۔جلدی جلدی آنکھیں کھولنااور بند کرنا۔

مَچکَن

ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے مفید ہیں ، ایک یونانی مفرد طبی دوا جو درد سر کے ازالے کے لیے مفید ہے ۔

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَڑَکنا

چٹکنا، ٹوٹنا، چٹ چٹ ٹوٹنا

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مُرَکنا

مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَلَکْنا

رک رک کر، آہستہ چلنا، اِٹھلا کر چلنا، اترانا، مٹکنا

مَسَکْنا

۱۔ چھونا ، ہاتھ پھیرنا ، رگڑنا ۔

مَنَکْنا

حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچَکنا کے معانیدیکھیے

مَچَکنا

machaknaa•मचकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَچَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا
  • چار پائی کا چوں چوں کرنا، لکڑی یا چمڑے وغیہر کے سامان کا دب کر یا ہل کر ’مچ مچ‘ کرنا
  • آنکھ کا مچنا یا بند ہونا، باربار آنکھ کا بند ہونا

Urdu meaning of machaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • lachaknaa, larznaa, kaa.npnaa, tharraanaa
  • chaarpaa.ii ka chuu.n chuu.n karnaa, lakk.Dii ya cham.De vaGaihar ke saamaan ka dab kar ya hal kar 'mach mach' karnaa
  • aa.nkh ka machna ya band honaa, baar-baar aa.nkh band honaa

English meaning of machaknaa

Intransitive verb

मचकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

مَچَکنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone