تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَنَکْنا

بیج یا چھلکے کا پھٹ جانا، چٹکنا، شگفتہ ہونا

چُنکْنا

پیار کرنا ، چومنا .

چَھنَکْنا

(روپیہ، چوڑیاں، زنجیر یا ساز کے تاروں سے) چھن کی آواز پیدا ہونا، بجنا، آواز نکلنا، چھنچھناہٹ ہونا

چَونکْنا

جاگنا ، بیدار ہونا، سو کر اٹھنا

چانکْنا

چپکانا، چیپنا، ٹھپہ لگانا، مہر لگانا

چِھنَکْنا

ناک صاف کرنا، نکنا (سڑپنا کی ضد).

چَمَکْنا

چمکانا کا لازم، روشنی دینا، روشن ہونا، جگمگانا، منور ہونا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چَہَکْنا

آگ سے جل جانا ، جھلسنا .

چَٹَکْنا

آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .

چَبَکْنا

(زخم کا) درد کرنا، ٹیسیں مارنا، ہولیں اُٹھنا، قب : چُبَکنا

چَسَکْنا

تن٘گ ہونے کی وجہ سے کپڑے کا مسکنا، ان٘گیا وغیرہ کا پھٹ جانا

چَنْدْنا

رک : چان٘دنی .

چَنگْنا

(ٹھگی ؛ تلنگی) لڑکی

چَھکْنا

سیرکرنا، بھرنا، لبریز ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنَکْنا کے معانیدیکھیے

چَنَکْنا

chanaknaa•चनकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَنَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بیج یا چھلکے کا پھٹ جانا، چٹکنا، شگفتہ ہونا
  • مٹی کے برتن کا بغیر آواز کے خود بخود ٹوٹ جانا
  • (مجازاً) غصہ ہونا، چڑچڑانا، چنچنانا

Urdu meaning of chanaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • biij ya chhilke ka phaT jaana, chaTakna, shagufta honaa
  • miTTii ke bartan ka bagair aavaaz ke KhudabKhud TuuT jaana
  • (majaazan) Gussaa honaa, chi.Dchi.Daanaa, chanchinaanaa

English meaning of chanaknaa

Intransitive verb

  • to burst and fall out (as seed from the husk), to burst or open (as a bud)
  • to crack (as earthenware)
  • (Metaphorically) to be irritated

चनकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बीज या छिलके का फट जाना, चटकना, तड़कना
  • मिट्टी के बर्तन का बिना आवाज़ के ख़ुदबख़ुद टूट जाना
  • ( लाक्षणिक) क्रुद्ध होना, चिड़ाचिड़ाना, चंचिनाना, खीझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone