تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنَکْنا

ٹھنکانا (رک) کا لازم .

ٹِھنَکْنا

(عو) ناز سے رونا ، سبکنا ، بچوں کی طرح رونا .

ٹُھنَکنا

ٹانْکنا

۱. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹان٘کا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی تاگے سے لگانا، سینا .

ماتھا ٹَھنَکْنا

کسی ناگوار امر کے وقوع سے پہلے اس کے بُرے اثرات کا احساس ہو جانا، کسی ایسی بات کا دل میں گزرنا جس سے کچھ اندیشہ و خطرہ ہو، کسی آفت کے آنے سے پہلے اس کے پیش آنے کا اندازہ ہوجانا، (کنایتہ)کسی امر کے وقوع سے بیشتر اس کے آثر بد نظرآجانا

مَتّھا ٹَھنَکنا

کسی بات یا کام کا بُرا انجام آثار سے معلوم ہو جانا ، کوئی چیز دیکھ کر یا کوئی بات سن کر اندیشہ محسوس ہونا ۔

طَبْلَہ ٹُھنکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

نام ٹانکنا

(طنزاً) نام شامل کرنا ، نام کا اضافہ کرنا ، نام داخل کرنا ۔

زَخْم ٹانکْنا

زخم سینا، زخم کی بخیہ گری کرنا، زخم میں ٹان٘کے لگانا

سِتارے ٹانکْنا

(کشدہ کاری) ساتے جڑنا، سوئی سے سلمہ ستارے کا کام کرنا.

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

کَلی ٹانْکْنا

کپڑے میں کلی لگانا ؛ (مجازاً) اضافہ کرنا ، سنوارنا ، آرایش کرنا یا دینا .

موتی ٹانْکْنا

موتی لگانا ، موتی جڑنا ؛ آنسو گرانا

گَوہَر ٹانکْنا

موتی ٹان٘کنا یا لگانا ، سجانا ، سنوارنا ، تزئیں کرنا .

مَضْمُون ٹانکْنا

مضمون باندھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنَکْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنَکْنا

Thanaknaa•ठनकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹَھنَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹھنکانا (رک) کا لازم .
  • (درد ، ٹیس وغیرہ) شدت سے اُٹھنا ؛ چھمانا ، ڈھان٘کنا.
  • ۔لازم۔ آواز دینا۔ ٹھَن ٹھَن کی۔ آج تو کہیں طبلہ ٹھنکتا ہے۔

Urdu meaning of Thanaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thankaana (ruk) ka laazim
  • (dard, Tiis vaGaira) shiddat se uThnaa ; chhamaana, Dha.nknaa
  • ۔laazim। aavaaz denaa। Than Than kii। aaj to kahii.n tabla hai।

English meaning of Thanaknaa

Intransitive verb

  • a doubt or suspicion to arise
  • jingle, clink

ठनकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ढोल, तबले, मृदंग आदि ऐसे बाजे बजना जिनमें बीच-बीच में ठन-ठन शब्द होता हो
  • रह रहकर आघात पड़ने की सी पीड़ा होना
  • (लाक्षणिक) शंका होना, खटकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone