تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَکنا" کے متعقلہ نتائج

مُرَکنا

مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا

سُوئی مُرَکْنا

(نباتیات) بیج کے پُھٹاؤ کی نوک یا سِلائی کا اُلٹ کر ککڑا جانا یعنی چکرا کر گھنڈی بن جانا جو اُوپر کی مٹّی کے پیڑانے یا پھٹاؤ کی راہ میں کنکر وغیرہ کے آ جانے سے ہوتا ہے اور اندر ہی اندر گھٹ کر خراب ہو جاتا ہے.

مُرکانا

مروڑنا، بل دینا، موڑنا نیز مڑنا، بل کھانا

مَرَکْھنا

۱۔ سینگ مارنے والا (جانور) ، (عموماً) بیل بھینسا وغیرہ ۔

مَرکونا

(اناج پر پانی) چھڑکنا ؛ نم کرنا ، گیلا کرنا

مَرنا

موت سے متعلق رسم ؛ تجہیز و تکفین

مَکْنا

ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

مُرنا

(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)

مُکنا

ختم ہونا، کسی بات کا ختم ہونا، طے پانا، تکمیل پانا، پورا ہونا، حل ہونا

مُرانا

منہ میں کوئی ڈال کر اسے ملائم کرنا

مُسَکْنا

ٹوٹنا ، تڑقنا ، چٹ چٹ ہونا

مَڑَکنا

چٹکنا، ٹوٹنا، چٹ چٹ ٹوٹنا

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَکنا کے معانیدیکھیے

مُرَکنا

muraknaa•मुरकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُرَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا
  • منھ پھیر لینا، جھینپنا، شرمانا
  • لچک کر کسی اور جھکنا، بل کھانا
  • گھومنا، پھرنا
  • واپس ہونا، پھر جانا، لوٹنا
  • کسی پٹھے یا عضلے کا بے طرح زور پڑنے سے مڑ جانا یا اکڑ جانا اور کسی جانب حرکت کرنے سے تکلیف ہو، موچ آنا
  • ہچکنا، رکنا
  • تباہ ہونا، برباد ہونا، چوپٹ ہونا

Urdu meaning of muraknaa

  • Roman
  • Urdu

  • markaanaa ka laazim, TuuTnaa, mu.Dnaa
  • mu.nh pher lenaa, jhempnaa, sharmaanaa
  • lachak kar kisii aur jhuknaa, bil khaanaa
  • ghuumnaa, phirnaa
  • vaapis honaa, phir jaana, lauTnaa
  • kisii paTThe ya azle ka betarah zor pa.Dne se mu.D jaana ya eka.D jaana aur kisii jaanib harkat karne se takliif ho, moch aanaa
  • hichaknaa, ruknaa
  • tabaah honaa, barbaad honaa, chaupaT honaa

English meaning of muraknaa

Intransitive verb

  • be broken, be twisted, be sprained
  • to turn away (from), to be shy (of)

मुरकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • टूटना, मुड़ना
  • मुँह फेर लेना, झेंपना, शर्माना
  • लचककर किसी ओर झुकना, बल खाना
  • फिरना, घूमना
  • वापस होना, फिर जाना, लौटना
  • किसी अंग का झटके आदि के कारण किसी और तन जाना, किसी अंग का किसी और इस प्रकार मुड़ जाना कि जल्दी सीधा न हो, मोच खाना, से, बाँह मुरकना, कलाई मुरकना
  • हिचकना, रुकना
  • विनष्ट होना, चौपट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone