تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچْکا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَچْکا پَڑنا

بازار کا مندا پڑ جانا ، سستا ہو جانا ، قدر گھٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچْکا پَڑنا کے معانیدیکھیے

مَچْکا پَڑنا

machkaa pa.Dnaaमचका पड़ना

  • Roman
  • Urdu

مَچْکا پَڑنا کے اردو معانی

  • بازار کا مندا پڑ جانا ، سستا ہو جانا ، قدر گھٹ جانا
  • آمد کا کم ہو جانا ؛ کسی چیز کی آمدنی کا رک جانا
  • وقفہ پڑ جانا ، ڈھیل پڑ جانا

Urdu meaning of machkaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar ka mandaa pa.D jaana, sastaa ho jaana, qadar ghaT jaana
  • aamad ka kam ho jaana ; kisii chiiz kii aamdanii ka ruk jaana
  • vaqfaa pa.D jaana, Dhiil pa.D jaana

English meaning of machkaa pa.Dnaa

  • dulness or slackness to occur ( in a market), to become dull or flat

मचका पड़ना के हिंदी अर्थ

  • वक़फ़ा पड़ जाना, ढील पड़ जाना
  • आमद का कम हो जाना , किसी चीज़ की आमदनी का रुक जाना
  • बाज़ार का मंदा पड़ जाना, सस्ता हो जाना, क़दर घट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچْکا پَڑنا

بازار کا مندا پڑ جانا ، سستا ہو جانا ، قدر گھٹ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچْکا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچْکا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone