تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکْھنا پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکْھنا پَڑْھنا کے معانیدیکھیے

لِکْھنا پَڑْھنا

likhnaa pa.Dhnaaलिखना पढ़ना

  • Roman
  • Urdu

لِکْھنا پَڑْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.
  • ۲. کتابت کرنا اور خواندگی کرنا.

Urdu meaning of likhnaa pa.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. navisht-o-Khavaand, likhaa.ii parhaa.ii
  • ۲. kitaabat karnaa aur Khavaandgii karnaa

English meaning of likhnaa pa.Dhnaa

Compound Verb

  • read and write, academic pursuit or work, reading and writing

लिखना पढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पढ़ना और लिखना, अध्ययन करना और लिखना, लिखाई पढ़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکْھنا پَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکْھنا پَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone