تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِبْڑی" کے متعقلہ نتائج

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لَبَڑ

جھوٹا، بیہودہ بکواس کرنے والا، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

لَبْنی

مٹی کی چھوٹی سے ٹھلیا یا بدھنی، جو کھجور یا تاڑ کے درخت میں باندھ دیتے ہیں تا کہ اس میں رِس رِس کرعرق جمع ہو جائے

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَکْڑی

سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لَسْڑی

رسّی .

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لُبّی

جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِبْڑی کے معانیدیکھیے

لِبْڑی

lib.Dii•लिब्ड़ी

وزن : 22

موضوعات: جوتا

  • Roman
  • Urdu

لِبْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

Urdu meaning of lib.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (juutaa saazii) ek kism ka ghaTiyaa chahl, ghaTiyaa kism kii phaDDii juutii, jis me.n ghar na ho

लिब्ड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ा-लत्ता।
  • छोटा-मोटा सामान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِبْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِبْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone